کتاب ابواب
بسلسلہ مضامین |
قدیم مصری مذہب |
---|
مرکزی عقائد |
دووات |
چلن و رواج |
|
معبود |
متون |
کتاب آخرت
|
متعلقہ موضوعات |
عاتنیہ
|
باب قدیم مصر |
کتاب ابواب (Book of Gates) ایک قدیم مصری جنازہ متن ہے جو جدید مملکت مصر کے دور کی ہے۔[1] یہ حالیہ میت کی روح کے اگلی دنیا میں جانے کے راستے کو بیان کرتی ہے۔ روح کو مختلف مراحل میں ابواب (دروازوں) کے سلسلے سے گذرنا ہوتا ہے۔ ہر دروازہ ایک مختلف دیوی سے منسلک ہے اور میت کو دورازے سے گزرنے لے لیے دیوی کو پہچاننا ضروری ہوتا ہے۔
حوالہ جات
- ↑ Erik Hornung (1999). The Ancient Egyptian Books of the Afterlife (جرمن میں). David Lorton (translator). Cornell University Press.
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر کتاب ابواب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |