راجہ رمنا

راجہ رمنا
(کنڑ میں: ರಾಜಾರಾಮಣ್ಣ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جنوری 1925ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تمکر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 ستمبر 2004ء (79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)[5]
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندومت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جنتا دل   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن آئی آئی ایس سی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر نشین [7]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
جنوری 1975  – جون 1984 
ڈائریکٹر [8]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جنوری 1981  – 9 مارچ 1984 
صدر نشین [9]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1983  – 1987 
صدر نشین [10]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 اکتوبر 1986  – 2004 
رکن راجیہ سبھا [11][12]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1997  – 2003 
عملی زندگی
مادر علمی کنگز کالج لندن [3]
جامعہ مدراس
مدراس کرسچین کالج
بشپ کاٹن بوائز اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی ایس سی ،  سند یافتہ جامعہ ،  ڈاکٹر   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان ،  سیاست دان [5]،  جوہری طبیعیات دان ،  انجینئر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان کنڑ زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  کنڑ زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات ،  نویاتی طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
اعزازات
اوم پرکاش بھانس اعزاز (1985)
شانتی سوروپ بھٹناگر اعزاز برائے سائنس و ٹیکنالوجی (1963)[13]
 پدم بھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز [13]
 پدم شری اعزاز برائے سائنس و انجینئری  [13]
 پدم وبھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز  [13]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھارت کے معروف جوہری سائنسدان اور ملک کے پہلے ایٹمی تجربات کے ماسٹر مائنڈ۔ ٹمکور کرناٹک میں پیدا ہوئے۔ جب سن انیس سو چوہتر میں بھارت نے اپنے پہلے جوہری ہتھیار کا تجربہ کیا اس وقت ڈاکٹر رمنا بھارت کے نیوکلیئر ریسرچ سنٹر کے سربراہ تھے۔

بھارت نے انیس سو اٹھانوے میں دوسری مرتبہ جوہری تجربات کیے جس کے بعد اس پر امریکا نے پابندیاں عائد کردی تھیں۔

بھارت کا پہلا جوہری ہتھیار ممبئی میں قائم ادارے بھا بھا اٹامک ریسرچ سنٹر نے ڈیزائن کیا تھا جس کے سربراہ ڈاکٹر رمنا تھے۔

انھوں نے بھارت کے جوہری توانائی کے کمیشن کی سربراہی بھی کی اور ملک کے جونیئر وزیر دفاع کا عہدہ بھی کچھ عرصہ کے لیے سنبھالا۔

ایک ماہر سائنس دان ہونے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر رمنا پیانو بجانے کے بھی ماہر تھے۔ ممبئی میں ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات