پدم وبھوشن
پدم وِبھوشن | ||
معلوماتِ اعزاز | ||
---|---|---|
قسم | شہری | |
زمرہ | قومی | |
آغاز | 1954ء | |
پہلا | 1954ء | |
آخر | 2012ء | |
کل | 288 | |
اعزاز دہندہ | حکومتِ ہند | |
پچھلا نام | پہلا ورگ | |
فیتہ | متوسط گلابی | |
ترتیبِ اعزاز | ||
بھارت رتن کے بعد پدم وِبھوشن کے بعد پدم بھوشن |
پدم وبھوشن بھارت کا دوسرا بڑا شہری اعزاز ہے جو وطن کے لیے غیر فوجی میدانوں میں انمول خدمات کے لیے دیا جاتا ہے۔ 2 جنوری 1954ء میں اس اعزاز کا آغاز ہوا۔ یہ اعزاز صدر جمہوریہ ہند کے ذریعہ عطا کیا جاتا ہے۔ دوسرے اعزازوں میں بھارت رتن کے بعد اور پدم بھوشن سے پہلے نمبر کا اعزاز ہے پدم وبھوشن۔ اس اعزاز کے بعد تیسرا شہری اعزاز پدم بھوشن ہے۔ یہ اعزاز کسی بھی میدان میں اعلیٰ اور قابلِ ذکر خدمات کے لیے دیا جاتا ہے۔
پدم وبھوشن اعزاز وصول کنندگان | |
---|---|
فن |
|
دیوانی ملازمت |
|
ادب اور تعلیم |
|
طب |
|
دیگر |
|
عوامی معاملات |
|
سائنس اور انجینئرنگ |
|
سماجی کام |
|
کھیل | |
تجارت اور صنعت |
|
|