ربیع الاول
گزارش ہے کہ میں نے تحقیق کی کہ حضور نبی مکرم ﷺ نے دس ہجری 9 ذو الحجہ کو وقف عرفات فرمایا اور وہ جمعہکا دن تھا ۔ یہ مہینہ 030 دن کا ہوا تھا ۔ آپ ﷺ کا وصال 14 ربیع الاول 11 ہجری بروز پیر ہوا تھا۔ بے شک مزیز تحقیق کر لیں۔ 12 ربیع الاول آپ ﷺ کی تاریخ پیداءش ہے لیکن وصال پیرکے روز ہوا اس روز 14 تاریخ تھی۔
ربیع الاول اسلامی تقویم کا تیسرا مہینہ ہے۔
واقعات
- 1ھ – 18 ربیع الاول کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مسجد نبوی کی بنیاد رکھی۔
- 5ھ – 25 ربیع الاول کو غزوہ دومۃ الجندل واقع ہوا۔
- 11ھ – 3 ربیع الاول کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر آخری وحی نازل ہوئی۔
پیدائشیں
- 8'9 یا 12 ربیع الاول – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، آخری نبی و رسول
وفیات
- 3 ربیع الاول – 1347ھ، شیر محمد شرقپوری، سلسلہ نقشبندیہ کے مشہور بزرگ
- 5 ربیع الاول – 49ھ، حسن ابن علی، علی ابن ابی طالب کے بیٹے
- 12 ربیع الاول – 675ھ، سید احمد بدوی شافعی، مشہور ولی اللہ
- 17 ربیع الاول – 1235ھ، اچھے میاں ماہروی، عالم دین، مصنف، شیخ طریقت
- 18 ربیع الاول – 602ھ، شمس الدین عبد العزیز جیلانی، محدث، واعظ، مدرس
- 22 ربیع الاول – 656ھ، محی الدین ابو نصر محمد جیلانی، قادری شیخ
- غیر معلوم تاریخ