سولہ اضلاع

سولہ اضلاع

یہ ایک ایسی کثیرالاضلاع شکل (polygon) ہوتی ہے جس کی 17 سطحیں ہوتی ہیں۔ منظم سولہ اضلاع (regular hexadecagon) صرف پرکار اور سیدھے خط سے بنایا جا سکتا ہے اور اس کا اندرونی زاویہ 157.7 ہوتا ہے۔ اندرونی زاویوں کا مجموعہ 2520 ہوتا ہے۔




تعمیر

منظم سولہ اضلاع بنانے کا طریقہ

رقبہ

منظم سولہ اضلاع جس کے کنارے (edge) کی لمبائی t ہو اس کا رقبہ مندرجہ ذیل قائدے سے نکالا جا سکتا ہے۔