مثلثیاتی دالہ
مثلثیات |
---|
History Usage مثلثیاتی دالہ Generalized Inverse functions Further reading |
Reference |
Identities Exact constants Trigonometric tables |
Laws and theorems |
قانون جیب قانون جیب التمام Law of tangents Law of cotangents مسئلۂ فیثا غورث |
احصا |
Trigonometric substitution Integrals of functions Derivatives of functions Integrals of inverse functions |

ریاضیات میں مثلثیاتی فنکشن (دائری فنکشن بھی کہیں ہیں) زاویہ کی دالہ ہیں۔ یہ مثلث کے زاویوں کو اس کے اضلاع کی لمبائی سے نسبت کرتے ہیں۔ مثلثی فنکشن مثلث کے مطالعہ، میعادی مظہر کی مثیل اور بہت سے اطلاقیہ میں کام آتے ہیں۔
سب سے جانے پہچانے مثلثیاتی فنکشن جیب، جیب التمام اور مماسی ہیں۔