پشاور پینتھرز
افراد کار | |
---|---|
کپتان | زوہیب خان |
مالک | پی آر سی اے |
معلومات ٹیم | |
پیلا سیاہ | |
تاسیس | 2004 |
ارباب نیاز اسٹیڈیم | |
گنجائش | 25,000 |
تاریخ | |
ہائیر ٹی/20 کپ جیتے | 1(2014/15) |
ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ جیتے | 0 |
پشاور پینتھرز پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004 کو وجود قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان ارباب نیاز اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی 16 ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ اس ٹیم کے منتظم ذاکر خان ہیں۔
ٹیم
ابتدائی کھلاڑی
- اکبر بادشاہ (کپتان)
- رفعت اللہ محمد
- عادل امین
- مہران ابراہیم
- اعظم خان
- آفاق احمد
- گوہر علی
- افتخار احمد
- محمد رضوان (وکٹ کیپر)
- جمال الدین
- عمیر خان
- زوہیب خان
- عمران خان
- اسرار اللہ
- جبران خان
- محمد فیاض
- محمد عمیر
- مصدق احمد
- تاج ولی
متبادل کھلاڑی
- نواز احمد
- واصف نواز
- الطاف احمد خان
- عمران خان جونئیر
- عزیز اللہ
فتوحات-
پشاور پینتھرز نے ہائیر ٹی/20 کپ 2014-15 کے فائنل میں لاہور لائینز کو شکست دے کر۔ فتح حاصل کی۔[1] سکورکارڈ: کرک انفو
کفیل
پشاور پینتھرز کا موجودہ کفیل زونگ ہے، جبکہ 2011 میں اس ٹیم کا کفیل “ہیولز کیبلز“ تھا۔