ہندوستانی کلاسیکی رقص

بھرت ناٹیئم ہندوستان کا ایک کلاسیکی رقص۔

ہندوستان کے کلاسیکی رقص سارے بھارت میں مشہور اور دنیا کے مختلف ممالک میں مقبول ہیں۔ 400 ق م بھرت منی نامی رشی نے "ناٹیہ شاستر" (علم الرقص) نامی کتاب لکھی جس میں ان رقصوں کے بارے میں ترتیب وار معلومات دی گئیں۔

بھارتی رقاصہ

کلاسیکی رقص کی اقسام

  • بھرت ناٹیئم - تامل کلاسیکی رقص
  • کتھک - شمالی ہند کا کلاسیکی رقص
  • کوچی پوڑی - تیلگو کلاسیکی رقص
  • کتھا کلی - ملیالم کلاسیکی رقص
  • موہنی اٹم -کیرالہ کلاسیکی رقص
  • یکشا گانا - کنڑ کلاسیکی رقص
  • منی پوری - منی پور کلاسیکی رقص
  • اڈسی - اڈیسہ کلاسیکی رقص
  • ستریہ - آسام کلاسیکی رقص

حوالہ جات

  • Kay Ambrose (1984)۔ Classical Dances and Costumes of India۔ Palgrave Macmillan 
  • Andhra Natyam۔ Andhra Pradesh Government۔ 30 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2008 

مزید دیکھیے

  • کتھک
  • ہندوستانی رقص کی اقسام

بیرونی روابط