یوحنا کا پہلا خط
کتب عہد نامہ جدید |
---|
اناجیل |
متی · مرقس · لوقا · یوحنا |
اعمال |
رسولوں کے اعمال |
خطوط |
رومیوں 1 کرنتھیوں · 2 کرنتھیوں گلتیوں · افسیوں فلپیوں · کلسیوں 1 تھسلنیکیوں · 2 تھسلنیکیوں 1 تیمتھیس · 2 تیمتھیس ططس · فلیمون عبرانیوں · یعقوب 1 پطرس · 2 پطرس 1 یوحنا · 2 یوحنا · 3 یوحنا یہوداہ |
مکاشفہ |
مکاشفہ |
عہد نامہ جدید کے متون |
یوحنا کا پہلا خط عہد نامہ جدید میں شامل یوحنا سے منسوب ایک خط ہے۔ یہ خط غالبا 95ء سے 110ء کے درمیان افسس میں لکھا گیا۔[1] یہ خط عقیدہ عدم بشریت کے مقابلے کے لیے تحریر کیا گيا۔ اس عقیدے کی رو سے مادہ بری چیز ہے، پس بشری مسیح خدا نہیں، جبکہ اس کے مقابلے میں یوحنا نے اپنے خطوط میں غناسطیت کے اس عقیدے کا رد کیا۔[1]