2014ء فیفا عالمی کپ

2014 فیفا عالمی کپ
Copa do Mundo da FIFA
Brasil 2014[nb 1]
2014 فیفا عالمی کپ اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکبرازیل
تاریخ12 جون – 13 جولائی
ٹیمیں32 (5 اتحادیوں سے)
میدان12 (12 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین جرمنی (4 بار)
دوسرے درجہ پر ارجنٹائن
تیسرے درجہ پر نیدرلینڈز
چوتھے درجہ پر برازیل
اعداد و شمار
کل مقابلے64
گول171 (2.67 فی میچ)
تماشائی3,429,873 (53,592 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والاکولمبیا کا پرچم جیمز روڈریگز
(6 گول) [1]
بہترین کھلاڑیارجنٹائن کا پرچم نیونل میسی
بہترین نوجوان کھلاڑیفرانس کا پرچم پال پوگبا
بہترین گول کیپرجرمنی کا پرچم مینوئل نوائر
2010ء
2018ء
  عالمی کپ میں پہنچ گئے
  ہار گئے
  شریک نہیں ہوئے
  یہ فیفا کے رکن نہیں

|}

2014ء کا فیفا عالمی کپ 12 جون سے 13 جولائی تک برازیل میں منعقد ہوا۔ اس بار بھی 32 ٹیموں نے عالمی کپ میں شریک کی۔ گذشتہ فیفا عالمی کپ کی فاتح ٹیم ہسپانیہ اس بار پہلے مرحلے میں ہی باہر ہو گئی۔ جرمنی ارجنٹائن کوفائنل میں شکست دے کر چوتھی مرتبہ عالی کپ جیتنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔

حصہ لینے والی ٹیمیں

ایشیا (4)
افریقا (5)
اوقیانوس (0)
  • کوئی نہیں پہنچ پایا

شمالی امریکا (4)
جنوبی امریکا (5)

یورپ (13)

برتن 1 (بہتریں ٹیمیں) برتن 2 (افریقہ اور جنوبی امریکا) برتن 3 (ایشیا اور شمالی امریکا) برتن 4 (یورپ)

 برازیل (میزبان)
 ارجنٹائن
 کولمبیا
 یوراگوئے
 بلجئیم
 جرمنی
 ہسپانیہ
 سویٹزرلینڈ

 الجزائر
 کیمرون
 آئیوری کوسٹ
 گھانا
 نائجیریا
 چلی
 ایکواڈور

 آسٹریلیا
 جاپان
 ایران
 جنوبی کوریا
 کوسٹاریکا
 ہونڈوراس
 میکسیکو
 ریاستہائے متحدہ

 بوسنیا و ہرزیگووینا
 کرویئشا
 انگلستان
 فرانس
 یونان
 اطالیہ (اس کو پوٹ 2 میں منتقل کیا گیا ہے)
 نیدرلینڈز
 پرتگال
 روس

میدان

ریو دے جینیرو براسیلیا ساؤ پالو فورٹالیزا
ماراکانا اسٹیڈیم مانہ گارینشا قومی اسٹیڈیم میدان آرنا کورینتیانس کاستیلو اسٹیڈیم

22°54′43.8″S 43°13′48.59″W / 22.912167°S 43.2301639°W / -22.912167; -43.2301639 (Estádio do Maracanã)

15°47′0.6″S 47°53′56.99″W / 15.783500°S 47.8991639°W / -15.783500; -47.8991639 (Estádio Nacional Mané Garrincha)

23°32′43.91″S 46°28′24.14″W / 23.5455306°S 46.4733722°W / -23.5455306; -46.4733722 (Arena Corinthians)

3°48′26.16″S 38°31′20.93″W / 3.8072667°S 38.5224806°W / -3.8072667; -38.5224806 (Estádio Castelão)

بیلو ہوریزونٹے پورتو الیگرے
مینیرو اسٹیڈیم بیرا ریو اسٹیڈیم

19°51′57″S 43°58′15″W / 19.86583°S 43.97083°W / -19.86583; -43.97083 (Estádio Mineirão)

30°3′56.21″S 51°14′9.91″W / 30.0656139°S 51.2360861°W / -30.0656139; -51.2360861 (Estádio Beira-Rio)

سلواڈور ریسیف
میدان فونتے نووا میدان پرنامبوکو

12°58′43″S 38°30′15″W / 12.97861°S 38.50417°W / -12.97861; -38.50417 (Arena Fonte Nova)

8°2′24″S 35°0′29″W / 8.04000°S 35.00806°W / -8.04000; -35.00806 (Arena Pernambuco)

کویابا میناس ناتال كوريتيبا
میدان پانتانال میدان دا آمازونیا میدان داس دوناس میدان دا بایشادا

15°36′11″S 56°7′14″W / 15.60306°S 56.12056°W / -15.60306; -56.12056 (Arena Pantanal)

3°4′59″S 60°1′41″W / 3.08306°S 60.02806°W / -3.08306; -60.02806 (Arena Amazônia)

5°49′44.18″S 35°12′49.91″W / 5.8289389°S 35.2138639°W / -5.8289389; -35.2138639 (Arena das Dunas)

25°26′54″S 49°16′37″W / 25.44833°S 49.27694°W / -25.44833; -49.27694 (Arena da Baixada)

ٹیم بیس کیمپ

اختراعات اور سہولیات

2014 فیفا عالمی کپ کی افتتاحی تقریب

2014 فیفا عالمی کپ کا سرکاری گیند ایڈیڈاس برازوکا ہے۔[2] یہ فیفا عالمی کپ کا پہلا گیند ہے جسے پرستاروں نے نام دیا ہے۔ گیند ایڈیڈاس نامی ادارے نے تیار کیا ہے جو فیفا کا شررکت دار ہے اور 1970ء کے بعد سے فیفا عالمی کپ کا سرکاری میچ گیند فراہم کنندہ ہے۔ میچ کے سرکاری گیند سیالکوٹ، پاکستان میں تیار کیے گئے ہیں۔[3][4]

گروپ مرحلہ

گروپ جدول میں رنگ کلید
ٹیم کی 16 کے راؤنڈ میں پیش قدمی
ٹیم گروپ مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکی

گروپ اے

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 برازیل 3 2 1 0 7 2 +5 7
 میکسیکو 3 2 1 0 4 1 +3 7
 کرویئشا 3 1 0 2 6 6 0 3
 کیمرون 3 0 0 3 1 9 −8 0
برازیل 3–1 کرویئشا
نیمار Goal 29'71' (پینلٹی)
آسکر Goal 90+1'
رپورٹ مارسیلو Goal 11' (اپنی طرف گول)[nb 2]
میدان ساؤ پالو، ساؤ پالو
حاضری: 62,103[6]
ریفری: نیشی مورا (جاپان)[7]

میکسیکو 1–0 کیمرون
پیرالٹا Goal 61' رپورٹ
میدان ڈوناس، ناتال
حاضری: 39,216
ریفری: ویلمار ریلڈن (کولمبیا)

برازیل 0–0 میکسیکو
رپورٹ
کاستیلو اسٹیڈیم، فورٹالیزا
حاضری: 60,342
ریفری: جونیت چاکیر (ترکی)

کیمرون 0–4 کرویئشا
رپورٹ اولیچ Goal 11'
پریشیچ Goal 48'
ماندژوکیچ Goal 61'73'
میدان دا آمازونیا، میناس
ریفری: پیڈرو پروئنکا (پرتگال)

کیمرون 1–4 برازیل
متیپ Goal 26' رپورٹ نیمار Goal 17'35'
فریڈ Goal 49'
فرنانڈو Goal 84'
مانہ گارینشا قومی اسٹیڈیم، براسیلیا
حاضری: 69,112
ریفری: جونس ایرکسن (سویڈن)

کرویئشا 1–3 میکسیکو
پریشیچ Goal 87' رپورٹ مارکز Goal 72'
گواردادو Goal 75'
ہرناندز Goal 82'
میدان پرنامبوکو، ریسیف
حاضری: 41,212
ریفری: روشن ایرماتوف (ازبکستان)

گروپ بی

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 نیدرلینڈز 3 3 0 0 10 3 +7 9
 چلی 3 2 0 1 5 3 +2 6
 ہسپانیہ 3 1 0 2 4 7 −3 3
 آسٹریلیا 3 0 0 3 3 9 −6 0
ہسپانیہ 1–5 نیدرلینڈز
الانسو Goal 27' (پینلٹی) رپورٹ وین پرسی Goal 44'72'
روبن Goal 53'80'
ڈی رج Goal 65'
میدان فونٹے نوا، سلواڈور،باحيہ
حاضری: 48,173
ریفری: نیکولا ریزولائی (اٹلی)

چلی 3–1 آسٹریلیا
سانچیز Goal 12'
والدیویا Goal 14'
بیژور Goal 90+2'
رپورٹ ہل Goal 35'
میدان پینٹانال، کوئیبا
حاضری: 40,275
ریفری: نومینڈائیز ڈیو (آئیوری کوسٹ)

آسٹریلیا 2–3 نیدرلینڈز
ٹمچل Goal 21'
جیڈینکGoal 54' (پینلٹی)
رپورٹ روبن Goal 20'
وین پرسی Goal 58'
ڈیپے Goal 68'
بیرا ریو اسٹیڈیم، پورتو الیگرے
حاضری: 42,877
ریفری: ڈجامل ہئے موڈی (الجزائر)

ہسپانیہ 0–2 چلی
رپورٹ وارگاس Goal 20'
آرانگیوز Goal 43'
حاضری: 74,101
ریفری: مارک گایگر (ریاست ہائے متحدہ)

آسٹریلیا 0–3 ہسپانیہ
رپورٹ ویا Goal 36'
ٹوریس Goal 69'
ماتا Goal 82'
میدان دا بایشادا، كوريتيبا
حاضری: 39,375
ریفری: نواف شکراللہ (بحرین)

 نیدرلینڈز2–0 چلی
فر Goal 77'
ممفیس Goal 90+2'
رپورٹ
حاضری: 62,996

گروپ سی

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 کولمبیا 3 3 0 0 9 2 +7 9
 یونان 3 1 1 1 2 4 −2 4
 آئیوری کوسٹ 3 1 0 2 4 5 −1 3
 جاپان 3 0 1 2 2 6 −4 1
کولمبیا 3–0 یونان
آرمیرو Goal 5'
گوٹیرس Goal 58'
جیمز روڈری گرس Goal 90+3'
رپورٹ
مینیرو اسٹیڈیم، بیلو ہوریزونٹے
حاضری: 57,174
ریفری: مارک جیجر (امریکا)

آئیوری کوسٹ 2–1 جاپان
بنی Goal 64'
گروینو Goal 66'
رپورٹ ہنڈا Goal 16'
میدان پرنامبوکو، ریسیف
ریفری: اینریکو اوسس (چلی)

کولمبیا 2–1 آئیوری کوسٹ
روڈریگز Goal 64'
کوئنٹیرو Goal 70'
رپورٹ گروینو Goal 73'
مانہ گارینشا قومی اسٹیڈیم، برازیلیا

جاپان 0–0 یونان
رپورٹ
میدان داس دوناس، ناتال
حاضری: 39,485
ریفری: جوئیل اگیالار (ال سلواڈور)

جاپان 1–4 کولمبیا
سنجی اوکازا Goal 45+1' رپورٹ کواڈراڈو Goal 17' (پینلٹی)
جیکسن مارٹینز Goal 55'82'
جیمز رادریگز Goal 90'
میدان پانتانال، کویابا
حاضری: 40,340
ریفری: پیڈرو پرنیکا(پرتگال)

یونان 2–1 آئیوری کوسٹ
اینڈریس سمپراس Goal 42'
جورجیوس سمپراس Goal 90+3' (پینلٹی)
رپورٹ ولفرڈ بونی Goal 74'
کاستیلو اسٹیڈیم، فورٹالیزا
حاضری: 59,095
ریفری: کالوس ویرا (ایکوا ڈور)

گروپ ڈی

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 کوسٹاریکا 3 2 1 0 4 1 +3 7
 یوراگوئے 3 2 0 1 4 4 0 6
 اطالیہ 3 1 0 2 2 3 −1 3
 انگلستان 3 0 1 2 2 4 −2 1


یوراگوئے 1–3 کوسٹاریکا
کاوانی Goal 24' (پینلٹی) رپورٹ کیمبل Goal 54'
Duarte Goal 57'
Ureña Goal 84'
کاستیلو اسٹیڈیم، فورٹالیزا
حاضری: 58,679
ریفری: فیلکس بریچ (جرمنی)

انگلستان 1–2 اطالیہ
سٹریج Goal 37' رپورٹ ماکیزیو Goal 35'
بالوٹیلی Goal 50'
میدان دا آمازونیا، میناس
حاضری: 39,800
ریفری: بجرن کوپرس (ہالینڈ)

یوراگوئے 2–1 انگلستان
سوارز Goal 39'85' رپورٹ رونی Goal 75'
میدان آرنا کورینتیانس، ساؤ پاؤلو
حاضری: 62,575
ریفری: کالوس ویلاس کو کابالو (ہسپانیہ)

اطالیہ 0–1 کوسٹاریکا
رپورٹ بریان ریز Goal 44'
میدان پرنامبوکو، ریسیف
حاضری: 40,285
ریفری: این ریکوئے اوسس (چلی)

اطالیہ 0–1 یوراگوئے
رپورٹ گوڈن Goal 81'
میدان داس دوناس، ناتال
حاضری: 39,706
ریفری: مارکو رودریگز (میکسیکو)

کوسٹاریکا 0–0 انگلستان
مینیرو اسٹیڈیم، بیلو ہوریزونٹے
حاضری: 57,823
ریفری: جمال حیمودی (الجزائر)

گروپ ای

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 فرانس 3 2 1 0 8 2 +6 7
 سویٹزرلینڈ 3 2 0 1 7 6 +1 6
 ایکواڈور 3 1 1 1 3 3 0 4
 ہونڈوراس 3 0 0 3 1 8 −7 0


سویٹزرلینڈ 2–1 ایکواڈور
محمدی Goal 48'
ہریس Goal 90+3'
رپورٹ انر والنسیا Goal 22'
مانہ گارینشا قومی اسٹیڈیم، براسیلیا
حاضری: 68,351
ریفری: روشن ایرماتوف (ازبکستان)

فرانس 3–0 ہونڈوراس
بنزیما Goal 45' (پینلٹی)، Goal 72'
وایادارس Goal 48' (اپنی طرف گول)
رپورٹ
بیرا ریو اسٹیڈیم، پورتو الیگرے
حاضری: 43,012
ریفری: ساندرو رچی (برازیل)

سویٹزرلینڈ 2–5 فرانس
جمایلی Goal 81'
جاکا Goal 87'
رپروٹ ژیرو Goal 17'
ماتویدی Goal 18'
والبوئنا Goal 40'
بنزیما Goal 67'
سیسوکو Goal 73'
میدان فونتے نووا، سلواڈور
حاضری: 51,003
ریفری: بیورن کویپرس (نیدرلینڈز

ہونڈوراس 1–2 ایکواڈور
کوسٹلی Goal 31' رپورٹ والنسیا Goal 34'65'
میدان دا آمازونیا، میناوس
حاضری: 39,224
ریفری: بین ولیمز (آسٹریلیا)

ہونڈوراس 0–3 سویٹزرلینڈ
رپورٹ شاکری Goal 6'31'71'
میدان دا آمازونیا، میناس
حاضری: 40,322
ریفری: نستور پیتانا (ارجنٹائن)

ایکواڈور 0–0 فرانس
رپورٹ
حاضری: 73,749
ریفری: نوماندیز دوئے (آئیوری کوسٹ)

گروپ ایف

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 ارجنٹائن 3 3 0 0 6 3 +3 9
 نائجیریا 3 1 1 1 3 3 0 4
 ایران 3 0 1 2 1 4 −3 1
 بوسنیا و ہرزیگووینا 3 1 0 2 4 4 0 3
ارجنٹائن 2–1 بوسنیا و ہرزیگووینا
کولاشیناچ Goal 3' (اپنی طرف گول)
میسی Goal 65'
رپورٹ ایبیشویچ Goal 84'
حاضری: 74,738
ریفری: جویل ایگولر (سلواڈور)

ایران 0–0 نائجیریا
رپورٹ
میدان دا بایشادا، كوريتيبا
حاضری: 39,081
ریفری: کارلوس ویرا (ایکواڈور)

ارجنٹائن 1–0 ایران
میسی Goal 90+1' رپورٹ
مینیرو اسٹیڈیم، بیلو ہوریزونٹے
حاضری: 57,698
ریفری: میلارڈ مازک (سربیا)

نائجیریا 1–0 بوسنیا و ہرزیگووینا
اودموینجی Goal 29' رپورٹ
میدان پانتانال، کویابا
حاضری: 40,499
ریفری: پیٹر اولیری (نیوزی لینڈ)

نائجیریا 2–3 ارجنٹائن
احمد موسی Goal 4'47' رپورٹ میسی Goal 3'45+1'
روجو Goal 50'
بیرا ریو اسٹیڈیم، پورتو الیگرے
حاضری: 43,285
ریفری: نیکولا ریتزولی (اطالیہ)

بوسنیا و ہرزیگووینا 3–1 ایران
زیکو Goal 23'
پزانک Goal 59'
ورساجیوک Goal 83'
رپورٹ رضا غوچانیجیہاد Goal 82'
میدان فونتے نووا، سلواڈور
حاضری: 48,011
ریفری: کارلوس ولاسکو کاربایو (ہسپانیہ)

گروپ جی

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 جرمنی 3 2 1 0 7 2 +5 7
 ریاستہائے متحدہ 3 1 1 1 4 4 0 4
 پرتگال 3 1 1 1 4 7 −3 4
 گھانا 3 0 1 2 4 6 −2 1


جرمنی 4–0 پرتگال
ملر Goal 12' (پینلٹی)45+1'78'
حملس Goal 32'
رپورٹ
میدان فونتے نووا، سلواڈور
حاضری: 51,081
ریفری: میلوراد ماژیچ (سربیا)

گھانا 1–2 ریاستہائے متحدہ
آندرے آیو Goal 82' رپورٹ ڈیمپسی Goal 1'
بروکس Goal 86'
میدان داس دوناس، ناتال
حاضری: 39,760
ریفری: جونس اریکسون (سویڈن)

جرمنی 2–2 گھانا
گوتسے Goal 51'
کلوز Goal 71'[nb 3]
رپورٹ آیو Goal 54'
گیان Goal 63'
کاستیلو اسٹیڈیم، فورٹالیزا
حاضری: 59,621

ریاستہائے متحدہ 2–2 پرتگال
جونز Goal 64'
ڈیمپسی Goal 81'
رپورٹ نانی Goal 5'
وارلا Goal 90+5'
میدان دا آمازونیا، میناس
حاضری: 40,123

ریاستہائے متحدہ 0–1 جرمنی
رپورٹ ملر Goal 55'
میدان پرنامبوکو، ریسیف
حاضری: 41,876
ریفری: ریشن آرمیٹو (ازبکستان)

پرتگال 2–1 گھانا
بوئے Goal 31' (اپنی طرف گول)
رونالڈو Goal 80'
رپورٹ گیان Goal 57'
مانہ گارینشا قومی اسٹیڈیم، براسیلیا
حاضری: 67,540
ریفری: نواف شکرالا (بحرین

گروپ ایچ

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 بلجئیم 3 3 0 0 4 1 +3 9
 الجزائر 3 1 1 1 6 5 +1 4
 روس 3 0 2 1 2 3 −1 2
 جنوبی کوریا 3 0 1 2 3 6 −3 1


بلجئیم 2–1 الجزائر
فلاینی Goal 70'
مرتنز Goal 80'
رپورٹ سفیان فاغولی Goal 24' (پینلٹی)
مینیرو اسٹیڈیم، بیلو ہوریزونٹے
ریفری: مارکو رودریگز (میکسیکو)

روس 2014 فیفا عالمی کپ گروپ ایچ#روس بمقابلہ جنوبی کوریا جنوبی کوریا
کرزہاکو Goal 74' رپورٹ لی کن-ہو Goal 68'
میدان پانتانال،
ریفری: نستور پیتانا (ارجنٹائن)

بلجئیم 1–0 روس
اوریجی Goal 88' رپورٹ

جنوبی کوریا 2–4 الجزائر
سون ہئونگ-مین Goal 50'
کو جاچئول Goal 72'
رپورٹ سلیمانی Goal 26'
حلیش Goal 28'
جابو Goal 38'
ابراہیمی Goal 62'
بیرا ریو اسٹیڈیم، پورتو الیگرے
حاضری: 42,732

جنوبی کوریا 0–1 بلجئیم
رپورٹ ورٹونغن Goal 78'
میدان آرنا کورینتیانس، ساؤ پاؤلو
حاضری: 61,397
ریفری: بین ولیمز (آسٹریلیا)

الجزائر 1–1 روس
سلمانی Goal 60' رپورٹ کوکورن Goal 6'
میدان دا بایشادا، كوريتيبا
حاضری: 39,311
ریفری: کونت کاکلر (ترکی)
 
آٹھوں
کوائٹر فائنلسیمی فائنلفائنل
 
              
 
28 جون – بیلو ہوریزونٹے
 
 
 برازیل (پینلٹی) 1 (3)
 
4 جولائی – فورٹالیزا
 
 چلی 1 (2)
 
 برازیل2
 
28 جون – ریو دے جینیرو
 
 کولمبیا1
 
 کولمبیا2
 
8 جولائی – بیلو ہوریزونٹے
 
 یوراگوئے 0
 
 برازیل1
 
30 جون – براسیلیا
 
 جرمنی 7
 
 فرانس2
 
4 جولائی – ریو دے جینیرو
 
 نائجیریا 0
 
 فرانس0
 
30 جون – پورتو الیگرے
 
 جرمنی1
 
 جرمنی (اضافی وقت) 2
 
13 جولائیریو دے جینیرو
 
 الجزائر 1
 
 جرمنی (اضافی وقت)1
 
29 جون – فورٹالیزا
 
 ارجنٹائن0
 
 نیدرلینڈز2
 
5 جولائی – سلواڈور
 
 میکسیکو1
 
 نیدرلینڈز (پینلٹی)0 (4)
 
29 جون – ریسیف
 
 کوسٹاریکا 0 (3)
 
 کوسٹاریکا (پینلٹی)1 (5)
 
9 جولائی – ساؤ پاؤلو
 
 یونان 1 (3)
 
 نیدرلینڈز0 (2)
 
1 جولائی – ساؤ پالو
 
 ارجنٹائن (پینلٹی)0 (4) تیسرا نمبر
 
 ارجنٹائن (اضافی وقت)1
 
5 جولائی – براسیلیا12 جولائی – براسیلیا
 
 سویٹزرلینڈ 0
 
 ارجنٹائن1 برازیل0
 
1 جولائی – سلواڈور
 
 بلجئیم0  نیدرلینڈز3
 
 بلجئیم (اضافی وقت)2
 
 
 ریاستہائے متحدہ1
 


مقابلوں کی تفصیلات

(16 کا مرحلہ)
برازیل 2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#برازیل بمقابلہ چلی (اضافی وقت) چلی
ڈیوڈ لوئیس Goal 18' رپورٹ سانچیز Goal 32'
پینلٹیاں
ڈیوڈ لوئیس Penalty scored
ویلاین Penalty missed
مارسیلو Penalty scored
ہاک Penalty missed
نیمار Penalty scored
3–2 Penalty missed پینالا
Penalty missed سانچیز
Penalty scored آرینگیوز
Penalty scored ڈیز
Penalty missed جارا
مینیرو اسٹیڈیم، بیلو ہوریزونٹے
حاضری: 57,714
ریفری: ہارڈ ویب (انگلینڈ)

کولمبیا 2–0 یوراگوئے
روڈریگز Goal 28'50' رپورٹ
حاضری: 73,804
ریفری: بجورن کوپرس (نیدرلینڈز)

 نیدرلینڈز2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#نیدرلینڈز بمقابلہ میکسیکو میکسیکو
سنائڈر Goal 88'
ہونتلار Goal 90+4' (پینلٹی)
رپورٹ دوس سانتوس Goal 48'
کاستیلو اسٹیڈیم، فورٹالیزا
حاضری: 58,817
ریفری: پیڈرو پرہنیکا (پرتگال)

کوسٹاریکا 2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#کوسٹا ریکا بمقابلہ یونان (اضافی وقت) یونان
رویز Goal 52' رپورٹ سوکراتیس پاپاستاتھوپولوس Goal 90+1'
پینلٹیاں
برجس Penalty scored
رویز Penalty scored
گونزالز Penalty scored
کیمبل Penalty scored
اومنا Penalty scored
5–3 Penalty scored میتروگلو
Penalty scored کریستودولوپوس
Penalty scored ہولباس
Penalty missed گکاس
میدان پرنامبوکو، ریسیف
حاضری: 41,242
ریفری: بین ولیم آسٹریلیا

فرانس 2–0 نائجیریا
پوگبا Goal 79'
یوبو Goal 90+2' (اپنی طرف گول)
رپورٹ
مانہ گارینشا قومی اسٹیڈیم، براسیلیا
حاضری: 67,882
ریفری: مارک گائیکر (ریاست ہائے متحدہ امریکا)

جرمنی 2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#جرمنی بمقابلہ الجزائر الجزائر
شورلے Goal 92'
اوزیل Goal 120'
رپورٹ جابو Goal 120+1'
بیرا ریو اسٹیڈیم، پورتو الیگرے
حاضری: 43,063
ریفری: ساندرو رچی (برازیل)

ارجنٹائن 1–0 سویٹزرلینڈ
ڈی‌ماریا Goal 118' رپورٹ
میدان آرنا کورینتیانس، ساؤ پاؤلو
حاضری: 63,255
ریفری: جوناس اریکسون (سویڈن)

بلجئیم 2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#بیلجئیم بمقابلہ ریاست ہائے متحدہ امریکا ریاستہائے متحدہ
دے بروین Goal 93'
لوکاکو Goal 105'
رپورٹ گرین Goal 107'
میدان فونتے نووا، سلواڈور
حاضری: 51,227
ریفری: جمال حیمودی (الجزائر)

کوارٹر فائنل

فرانس 0–1 جرمنی
رپورٹ ہمبلز Goal 13'
حاضری: 74,240
ریفری: نیسٹر پیٹانا (ارجنٹائن)

برازیل 2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#برازیل بمقابلہ کولمبیا کولمبیا
تھنگو سلوا Goal 7'
ڈیوڈ لوئیس Goal 69'
رپورٹ جیمز روڈریگز Goal 80' (پینلٹی)
کاستیلو اسٹیڈیم، فورٹالیزا
حاضری: 60,342
ریفری: کارلوس ویلاس کو کاربالو (ہسپانیہ)

ارجنٹائن 1–0 بلجئیم
کونزالو ہیگیوئن Goal 8' رپورٹ
مانہ گارینشا قومی اسٹیڈیم، براسیلیا
حاضری: 68,551
ریفری: نیکولا ریزولی (اٹلی)

 نیدرلینڈز0–0 کوسٹاریکا
رپورٹ
پینلٹیاں
وین پرسی Penalty scored
روبن Penalty scored
سینئڈر Penalty scored
کوت Penalty scored
4–3 Penalty scored بورجس
Penalty missed ریوز
Penalty scored کونزالس
Penalty scored بولانوس
Penalty missed اومانا
میدان فونتے نووا، سلواڈور
حاضری: 51,179
ریفری: آرمیٹیو (ازبکستان)

سیمی فائنل

برازیل 2014 فیفا عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلہ#برازیل بمقابلہ جرمنی جرمنی
آسکر Goal 90' رپورٹ مولر Goal 11'
کلوزی Goal 23'
کروس Goal 24'26'
قدیرا Goal 29'
شرلے Goal 69'79'
مینیرو اسٹیڈیم، بیلو ہوریزونٹے
حاضری: 58,141
ریفری: مارکو روڈریگرز (میکسیکو)

 نیدرلینڈز0–0 ارجنٹائن
رپورٹ
پینلٹیاں
ویلار Penalty missed
روبن Penalty scored
سنیڈر Penalty missed
کیوت Penalty scored
2–4 Penalty scored میسی
Penalty scored گرے
Penalty scored آگویرو
Penalty scored روڈریگز
میدان آرنا کورینتیانس، ساؤ پاؤلو
حاضری: 63,267
ریفری: کونت کاکلر (ترکی)

تیسرا مقام میچ

تیسرے مقام کے لیے نیدرلینڈز نے برازیل کو 0-3 سے ہرا دیا۔ برازیل نے پورے عالمی کپ میں 14 گول کھائے، یہ کسی میزبان ملک کے خلاف آج تک کے سب سے زیادہ گول ہیں۔[9]

برازیل 0–3 نیدرلینڈز
رپورٹ ویں پرسی Goal 3' (پینلٹی)
بلنڈ Goal 17'
وجنالدم Goal 90+1'
مانہ گارینشا قومی اسٹیڈیم، براسیلیا
حاضری: 68,034
ریفری: ہیموڈی (الجزائر

فائنل

جرمنی 0-1 ارجنٹائن
ماریو گوئتیز رپورٹ
حاضری: 74,738
ریفری: نکولا ریزولی (اٹلی)

گول کرنے والے

6 گول کرنے والے
5 گول کرنے والے


4 گول کرنے والے


3 گول کرنے والے
2گول کرنے والے
1 گول کرنے والے
اپنی طرف گول کرنے والے
  • بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم سعد کوآسینک (بوسنیا و ہرزیگووینا; ارجنٹائن کے خلاف کھیلتے ہوئے)
  • برازیل کا پرچم مارسیلو (برازیل; کورشیا کے خلاف کھیلتے ہوئے)
  • گھانا کا پرچم جون بوے (گھانا; پرتگال کے خلاف کھیلتے ہوئے ہوئے)
  • ہونڈوراس کا پرچم نوہل ولاڈریس ((ہنڈراس; فرانس کے خلاف کھیلتے ہوئے ہوئے)
  • نائجیریا کا پرچم جوزف یوبو (نائجیریا; فرانس کے خلاف کھیلتے ہوئے ہوئے)

حوالہ جات:[10]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "FIFA world cup 2014 top scorers"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2014 
  2. "World Cup 2014 Brazuca"۔ Soccer.com/Guide۔ Soccer.com۔ 05 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2013 
  3. Zhang Jingya۔ "World Cup ball: Pakistan launches the "Brazuca" – CCTV News – CCTV.com English"۔ 29 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014 
  4. By AFP۔ "Football: Sialkot workers fire 'Brazuca' ball to Brazil – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ Tribune.com.pk۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014 
  5. "Neymar fires Brazil to comeback victory"۔ FIFA۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014 
  6. "Match report – Brazil–Croatia" (PDF)۔ FIFA.com۔ 12 جون 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014 
  7. "Referee designations for matches 1-4" (PDF)۔ fifa.com۔ 2014-06-10۔ 30 جون 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2014 
  8. "GER-GHA"۔ FIFA۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2014 
  9. http://www.smh.com.au/fifa-world-cup-2014/world-cup-match-report/world-cup-2014-netherlands-pile-more-misery-on-brazil-in-third-place-playoff-20140713-zt5so.html
  10. "adidas Golden Boot"۔ FIFA.com (Fédération Internationale de Football Association)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2014 
  1. The پرتگالی برازیلی pronunciation is [ˈkɔpɐ du ˈmũdu da ˈfifɐ bɾaˈziw ˈdojz ˈmiw i kaˈtoʁzi]، in Brazil's standard pronunciation.
  2. First own goal by Brazil in the World Cup history[5]
  3. His 15th World Cup goal, bringing him level with رونالڈو as the top marksman in World Cup history.[8]

ملاحظات