جولائی
جولائی گريگورين سال کا ساتواں مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں گرمی کا موسم ہوتا ہے۔ جولائی کا پرانا نام تھا جسے جولئیس سیزر (Julius Caesar) (قدیم تاریخ یونان و مصر کا ایک بہت بڑا لیڈر ان کھاتے میں بےشمار فتوحات ہیں قلوپطرہ اور پومپی کا ہم عصر تھا) کے نام پر بدل کر جولائی رکھا گیا کیونکہ وہ اس ماہ میں پیدا ہوا تھا۔ اس سے پہلے اسے لاطینی لفظ کویتیلیس (Quintilis) کہا جاتا تھا جس کا مطلب پانچواں کے ہوتے ہیں کیونکہ قدیم تقویم میں جولائی سال کا پانچواں مہینہ تھا۔
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |
ویکی ذخائر پر جولائی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |