ابن خشاب

ابن خشاب
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1098ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وہران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1172ء (73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
نمایاں شاگرد اسماعیل بن علی حظیری ،  ابو زکریا تکریتی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  معلم ،  ادیب ،  ماہرِ لسانیات ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو محمد عبد اللہ بن احمد، جو ابن الخشاب کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ( 492ھ - 567ھ / 1099 - 1172ء ) آپ ایک عرب ماہر لسانیات اور شاعر ہیں وہ بغداد میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے ، تعلیم حاصل کی اور وہیں وفات پائی۔ [1] اس کا ذکر کیا جاتا ہے کہ وہ سڑک کے کنارے عام لوگوں کے ساتھ شطرنج کھیلتے ہوئے بہت مزاق کیا کرتے تھے۔

تصانیف

آپ کی درج ذیل تصانیف ہیں:

  • «شرح مقدمة الوزير ابن هبيرة» في النحو، أربع مجلدات.
  • «المرتجل في شرح الجمل للزجاجي».
  • «الرد على التبريزي في تهذيب الإصلاح».
  • «نقد المقامات الحريرية».[2]

وفات

آپ نے 567ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

  1. منير البعلبكي (1991)۔ "ابن الخشاب، أبو محمد عبد الله بن أحمد"۔ موسوعة المورد۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 25 ديسمبر 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 تشرين الأول 2011 {حوالہ ویب}: تحقق من التاريخ في: |access-date= و|archive-date= (معاونت)
  2. خير الدين الزركلي (1980)۔ "ابن الخَشَّاب"۔ موسوعة الأعلام۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 24 ديسمبر 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 تشرين الأول 2011 {حوالہ ویب}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ الوصول= و|تاريخ أرشيف= (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)