ابن عقیل

شیخ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ابن عقیل
(عربی میں: عبد الله بن عبد الرحمٰن بن عبد الله بن مُحمَّد القُرشي الهاشِمي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اکتوبر 1298ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 نومبر 1367ء (69 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن القرافہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابو عبد اللہ جذامی ،  ابو حیان الغرناطی ،  جلال الدین قزوینی ،  یعقوب بن احمد بن صابونی ،  ست وزراء تنوخیہ   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص سراج الدین بلقینی ،  ولی الدین عراقی ،  جمال الدین زیلعی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفسر قرآن ،  ادیب ،  ماہرِ لسانیات ،  فقیہ ،  منصف ،  معلم ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نحو ،  فقہ ،  دائرہ اختیار ،  تفسیر قرآن ،  علم المعانی ،  منطق   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابن عقیل عبد اللہ بن عبد الرحمٰن بن عبد اللہ بن محمد قرشی ہاشمی، بہاء الدین ، ابو محمد ( 694ھ - 769ھ ) تھا ۔ جن کا سلسلہ نسب عقیل بن ابی طالب پر ختم ہوتا ہے۔ وہ نحوی ، معلم ، فقیہ ، مفسر اور ماہر لسانیات تھے ۔ ان کی پیدائش اور وفات قاہرہ میں ہوئی ۔ وہیں پلے بڑھے اور تعلیم حاصل کی ابو حیان نے اس کے بارے میں کہا: "آسمان کے نیچے ابن عقیل سے زیادہ خوبصورت کوئی چیز نہیں ہے۔" وہ اپنے شاگردوں کے لیے فیاض اور کریم تھے۔۔ [6] [7] [8]

تصانیف

آپ کی مشہور تصانیف درج ذیل ہیں:[9][10][8]

  • شرح ابن عقيل على ألفية ابن مالك.[11]
  • مختصر الشرح الكبير.[12]
  • الجامع النفيس.
  • التفسير (وصل إلى شرح آخر سورة آل عمران).

وفات

آپ نے 769ھ میں قاہرہ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/25413131 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018
  2. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01406155 — بنام: ʿAbdallāh Ibn-ʿAbd-ar-Raḥmān Ibn-ʿAqīl
  3. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16244539j — بنام: ʿAbd Allâh in ʿAbd al-Raḥmân Ibn ʿAqīl — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب عنوان : El portal de datos bibliográficos de la Biblioteca Nacional de España — بنام: ʻAbd Allâh Ibn ʻAbd al-Raḥmân Ibn ʻAqīl — بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX5463775 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — اجازت نامہ: CC0
  5. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 9 ستمبر 2020 — تاريخكم: ابن عقيل .. الفقيه والنحوي الهاشمي — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 7 جنوری 2021
  6. خير الدين الزركلي (2002قاموس الأعلام۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ ج الجُزء الرابع۔ ص 231 {حوالہ کتاب}: تحقق من التاريخ في: |year= (معاونت)
  7. ابن العماد الحنبلي (1986شذرات الذهب۔ دمشق: دار ابن كثیر۔ ج الجُزء السادس۔ ص 146۔ 2019-02-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {حوالہ کتاب}: تحقق من التاريخ في: |year= (معاونت)
  8. ^ ا ب عمر فروخ (1984تاريخ الأدب العربي (PDF)۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ ج الجُزء الثالث۔ ص 803۔ 19 مارس 2019 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا {حوالہ کتاب}: تحقق من التاريخ في: |year= (معاونت)
  9. خير الدين الزركلي (2002قاموس الأعلام۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ ج الجُزء الرابع۔ ص 231 {حوالہ کتاب}: تحقق من التاريخ في: |سنة= (معاونت)
  10. ابن العماد الحنبلي (1986شذرات الذهب۔ دمشق: دار ابن كثیر۔ ج الجُزء السادس۔ ص 146۔ 2019-02-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {حوالہ کتاب}: تحقق من التاريخ في: |سنة= (معاونت)
  11. بحث في أسماء المؤلفين (9 نومبر 2008)۔ "أرشيف ملتقى أهل التفسير — شرح ابن عقيل على ألفية ابن مالك كتاب الكتروني رائع"۔ المكتبة الشاملة الحديثة (عربی میں)۔ 2023-09-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-21
  12. مكتبة لسان العرب۔ "د. عادل نويهض ، pdf"۔ مكتبة لسان العرب (عربی میں)۔ 2023-09-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-21