ایتھنز کا ایکروپولیس

Acropolis, Athens
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ
The Acropolis of Athens, seen from the Hill of the Muses
مقامایتھنز، آتیکا (علاقہ)، Greece
معیارCultural: i, ii, iii, iv, vi
حوالہ404
علاقہ3.04 ha
بفر زون116.71 ha
متناسقات37°58′18″N 23°43′33″E / 37.97153°N 23.72574°E / 37.97153; 23.72574
ایتھنز کا ایکروپولیس is located in یونان
ایتھنز کا ایکروپولیس
ایتھنز کا ایکروپولیس کا محل وقوع

ایتھنز کا ایکروپولیس (لاطینی: Acropolis of Athens) ایک قدیم قلعہ ہے جو ایتھنز شہر کے اوپر ایک چٹانی چوٹی پر واقع ہے اور اس میں عظیم تعمیراتی اور تاریخی اہمیت کی کئی قدیم عمارتوں کی باقیات موجود ہیں، جس میں سب سے مشہور پارتھینون ہے۔ [1] لفظ ایکروپولیس (acropolis) یونانی الفاظ ἄκρον' (اکرون، "سب سے اونچا مقام، انتہا") اور πόλις (پولس، "شہر") سے مل کر بنا ہے۔ [2] ایکروپولس کی اصطلاح عام ہے اور یونان میں بہت سے دوسرے ایکروپولس ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Acropolis of Athens"
  2. acro-. (n.d.). In Greek, Acropolis means "Highest City". The American Heritage Dictionary of the English Language, Fourth Edition. Retrieved September 29, 2008, from Dictionary.com website: Quote: "[From Greek akros, extreme; see ak- in Indo-European roots.]"