این اے-11 (شانگلہ)
این اے۔11 (شانگلہ) NA-11 Shangla | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع شانگلہ |
ووٹر | 465,602 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔10 (شانگلہ) |
حلقہ این اے-11 (شانگلہ) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔87 اور پی ایف۔88۔
عام انتخابات، 2002ء
- متحدہ مجلس عمل کے امیر مقام نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیر مقام نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
اعداد و شمار
- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 296,723
- صنفی تناسب: 55 فیصد مرد؛ 45 فیصد خواتین
مقابلہ
امیدوار | جماعت |
---|---|
حامد اقبال خان | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز |
نواز خان | پاکستان تحریک انصاف |
عباد اللہ | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
غنفر انجم | متحدہ قومی موومنٹ |
محمد انور شاہ | جماعت اسلامی |
عبدالراج خان | پاکستان مسلم لیگ (ق) |
سدید الرحمان | عوامی نیشنل پارٹی |
نتیجہ [2]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عباد اللہ | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 29728 |
سدید الرحمان | عوامی نیشنل پارٹی | 20853 |
انجنیئر حامد اقبال خان | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 10748 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عباد اللہ نے 29728 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
حوالہ جات
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12