این اے-142 (ساہیوال-2)
این اے-142 (ساہیوال-2) NA-142 Sahiwal-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
![]() | |
علاقہ | Sahiwal Tehsil (partly) including Harappa and Chichawatni Tehsil (partly) of Sahiwal District |
ووٹر | 580,075 [1] |
حلقہ | |
پچھلا حلقہ | NA-161 Sahiwal-II |
حلقہ این اے-142 (ساہیوال-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع ساہیوال کا دوسرا حلقہ ہے۔[2]
انتخابات 2008ء
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
غلام فرید کتھیا قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء 2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
نتیجہ [4]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
چوہدری محمد اشرف | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 93800 |
ملک محمد یار | پاکستان تحریک انصاف | 43540 |
رانا طارق جاوید | آزاد | 18094 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری محمد اشرف نے 93800 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2018ء
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2018ء
انتخابات 2024ء
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2024ء
حوالہ جات
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "Election result 2008 for NA-161"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12
بیرونی روابط
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]