این اے-97 (فیصل آباد-3)
NA-97 Faisalabad-III | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Tandlianwala Tehsil of Faisalabad District |
ووٹر | 437,460 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-77 Faisalabad-III |
حلقہ این اے-97 (فیصل آباد-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا تیسرا حلقہ ہے۔ پرانے حلقے این اے۔77 میں نئے علاقوں کی شمولیت کے ساتھ حلقہ میں مامو کانجن، جو این اے۔104 میں شامل کر دیا گیا ہے، کے علاوہ پوری تحصیل تاندلیانوالہ آگئی ہے۔[2][3]
انتخابات 2008ء
اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔
نتائج
محمد عاصم نذیر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[4]
]جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (ق) | محمد عاصم نذیر | 63,776 | 46 | |
پاکستان مسلم لیگ | محمد طلال چوہدری | 49,807 | 36 | |
پاکستان پیپلز پارٹی | سجاد احمد اعوان | 23,959 | 17 | |
دیگر | دیگر | 948 | 1 |
انتخابات 2013
پاکستان کے عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو ہوئے۔
نتائج
پاکستان عام انتخابات 2013 کے حلقہ این اے 77 میں 18 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد عاصم نذیر نے کامیابی حاصل کی۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
محمد عاصم نذیر | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 97957 |
چوہدری ظہیر الدین | پاکستان مسلم لیگ (ق) | 58590 |
پیر سید منیر حسین شاہ نوری | پاکستان سنی تحریک | 510 |
رائے محمد اکرم خان | جماعت اسلامی پاکستان | 674 |
رائے نعیم اسد کھرل | پاکستان تحریک انصاف | 10148 |
ساجد علی | متحدہ قومی موومنٹ | 1089 |
محمد مزمل رائے | تحریک تحفظ پاکستان | 391 |
علی اختر | آزاد | 523 |
سید محمد مخدوم گیلانی | آزاد | 0 |
حاجی سیٹھ منظور احمد گجر | آزاد | 67 |
شبیر احمد | آزاد | 151 |
محمود احمد | آزاد | 70 |
سرور خان لاشاری | آزاد | 1804 |
سخاوت عمران | آزاد | 75 |
محمد خان ندیم | آزاد | 49 |
رانا محمد تیمور | آزاد | 19 |
رانا اسد الٰہی قادری | آزاد | 211 |
ملک غلام مرتضیٰ زاہد کھچی | آزاد | 35 |
رائے حیدر علی خان | آزاد | 78 |
قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقے
- حلقہ این اے۔75
- حلقہ این اے۔76
- حلقہ این اے۔77
عام انتخابات 2018ء
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
حوالہ جات
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ ص 25۔ 2018-05-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-18
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "2008 کے انتخابات کے نتائج برائے این اے-77"۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان۔ 2012-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-04
بیرونی روابط
- الیکشن کمیشنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www2.ecp.gov.pk (Error: unknown archive URL) کا سرکاری موقع