این اے-18 (ہری پور)
این اے-18 (ہری پور) NA-18 Haripur | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ہری پور |
ووٹر | 724,915 [1] |
حلقہ | |
رکن | عمر ایوب خان |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔17 (ہری پور) |
حلقہ این اے-18 (ہری پور) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 4 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔49، پی ایف۔50، پی ایف۔51 اور پی ایف۔52۔
عام انتخابات، 2002ء
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے عمر ایوب خان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار محمد مشتاق خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
اعداد و شمار
- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 531,865
- صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین
مقابلہ
امیدوار | جماعت |
---|---|
سردار محمد مشتاق خان | پاکستان پیپلز پارٹی |
راجہ عامر زمان | پاکستان تحریک انصاف |
عمر ایوب خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
حبیب اللہ خان | متحدہ قومی موومنٹ |
غلام نبی | جماعت اسلامی |
ارم فاطمہ | عوامی نیشنل پارٹی |
عام انتخابات 2018ء
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
حوالہ جات
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06