راجیہ سبھا کے نائب صدر نشین
بھارت کی سیاسیات |
---|
آئین
|
حکومت |
پارلیمنٹ
|
قانون اور عدلیہ
|
انتخابات اور سیاست
|
انتظامی تقسیم
|
وفاقیت
|
خارجہ تعلقات
|
باب بھارت |
نائب چیئرمین راجیہ سبھا | |
---|---|
خطاب | The Honourable |
تقرر کُننِدہ | راجیہ سبھا کے ارکان |
مدت عہدہ | چھ سال |
تاسیس کنندہ | S. V. Krishnamoorthy Rao (1952–1962) |
تشکیل | 31 مئی 1952 |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
راجیہ سبھا کے نائب چیرمین نائب صدر بھارت کی غیر موجودگی میں راجیہ سبھا کا کام کاج دیکھتا ہے۔راجیہ سبھا کے نائب چیرمین کا انتخاب راجیہ سبھا کے ارکان میں سے داخلی طور پر ہوتا ہے۔[1]
فہرست
شمار | ڈپٹی چیئرمین[2] | تصویر | مدت | جماعت | ||
---|---|---|---|---|---|---|
از | تا | |||||
1 | ایس وی کرشنا پورتی راو | 31 مئی 1952 | 2 اپریل 1956 | انڈین نیشنل کانگریس | ||
25 اپریل 1956 | 1 مارچ 1962 | |||||
2 | وائلٹ علوا | 19 اپریل 1962 | 2 اپریل 1966 | |||
7 اپریل 1966 | 16 نومبر 1969 | |||||
3 | بی ڈی کھوبرا گڈے | 17 دسمبر 1969 | 2 اپریل 1972 | ریپبلکن پارٹی آف انڈیا | ||
4 | گوڈے موراہاری | 4 اپریل 1972 | 2 اپریل 1974 | سمیکت سوشلسٹ پارٹی | ||
26 اپریل 1974 | 20 مارچ 1977 | |||||
5 | رام نواس میردھا | 30 مارچ 1977 | 4 اپریل 1980 | انڈین نیشنل کانگریس | ||
6 | شیام لال یادو | 30 جولائی 1980 | 4 اپریل 1982 | |||
28 اپریل 1982 | 29 دسمبر 1984 | |||||
7 | نجمہ ہپت اللہ | 25 جنوری 1985 | 20 جنوری 1986 | |||
8 | ایم ایم جیکب | 2 فروری 1986 | 22 اکتوبر 1986 | |||
9 | پرتیبھا پاٹل | 18 نومبر 1986 | 5 نومبر 1988 | |||
(7) | نجمہ ہپت اللہ | 11 نومبر 1988 | 4 جولائی 1992 | |||
10 جولائی 1992 | 4 جولائی 1998 | |||||
9 جولائی 1998 | 10 جون 2004 | |||||
10 | کے رحمان خان | 22 جولائی 2004 | 2 اپریل 2006 | |||
12 مئی 2006 | 2 اپریل 2012 | |||||
11 | پی جے کورین | 21 اگست 2012 | 1 جولائی 2018 | |||
12 | ہری ونش ناراین سنگھ | 9 اگست 2018 | موجودہ | جنتا دل یونائٹڈ |
حوالہ جات
- ↑ "Introduction to the Parliament of India"۔ بھارتی پارلیمان۔ 2011-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-02
- ↑ "Former Deputy Chairmen of the Rajya Sabha"۔ Rajya Sabha۔ 2017-10-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-02