رضاکاروں کا مارچ رضاکاروں کا مارچ عوامی جمہوریہ چین ، ہانگ کانگ (1 جولائی ، 1997ء ) اور مکاؤ (20 دسمبر ، 1997ء ) کا قومی ترانہ ہے۔ جسے جانے مانے شاعر اور ڈراما نگار تیان ہان نے لکھا تھا اور اس کے موسیقار نی یر تھے۔ یہ پہلی بار 1934ء میں ایک شنگھائی تھیٹر کے دوران بجایا گیا تھا اور 2004ء مین چین کی عوامی جمہریہ کے آئین کی دفعہ 136 میں اس ترانہ کو قومی ترانہ تسلیم کیا گیا۔
موسیقی دھن آسان روایتی اردو ترجمہ
起来!不愿做奴隶的人们!
把我们的血肉,筑成我们新的长城!
中华民族到了最危险的时候,
每个人被迫着发出最后的吼声。
起来!起来!起来!
我们万众一心,
冒着敌人的炮火,前进!
冒着敌人的炮火,前进!
前进!前进!进!
起來!不願做奴隸的人們!
把我們的血肉,築成我們新的長城!
中華民族到了最危險的時候,
每個人被迫著發出最後的吼聲。
起來!起來!起來!
我們萬眾一心,
冒著敵人的炮火,前進!
冒著敵人的炮火,前進!
前進!前進!進!
اٹھو ! جو غلامی کو نہیں مانتے!
ہمارے خون اور گوشت کو ہماری نئی عظیم دیوار بناؤ!
چینی قوم بحران میں ہے،
ہمیں ہر آخری بار رونے کے لیے پابند کیا جا رہا ہے۔।
اٹھو!اٹھو!اٹھو!
ہم لاکھوں ایک خود سے ,
چلو دشمن کا مقابلہ کریں، آگے بڑھو!
دشمن کا مقابلہ کریں، آگے بڑھو!
اٹھو!اٹھو!اٹھو!
حوالہ جات
قومی ترانہ علاقائی ترانے ابخازيا (متنازع) التائی جمہوریہ (روس) آسام (بھارت) آزاد کشمیر (پاکستان) بوریاتیا (روس) وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا) عراقی کردستان (عراق) جوھر (ملائیشیا) کرناٹک (بھارت) قدح (ملائیشیا) کیلانتن (ملائیشیا) ملاکا (ملائیشیا) نگورنو کاراباخ (متنازع) نگری سمبیلان (ملائیشیا) شمالی قبرص (متنازع) پینانگ (ملائیشیا) پاہانگ (ملائیشیا) پیراک (ملائیشیا) پرلس (ملائیشیا) سخا جمہوریہ (روس) اڑیسہ (بھارت) دیگ و تیغ و فتح (سکھ مت ) صباح (ملائیشیا) سراواک (ملائیشیا) سلنگور (ملائیشیا) جنوبی اوسیشیا (متنازع) تامل ناڈو (بھارت) تلنگانہ (بھارت) تیرنگانو (ملائیشیا) تبت (جلاوطنی میں) تووا (روس) مغربی پاپوا (متنازع) تنظیمیں سابقہ ترانے
سابقہ روسی سلطنت یا سوویت یونین روسی سلطنت (1816–33) روسی سلطنت (1833–1917) روسی جمہوریہ (1917–18) انترناسیونال (1918–44) سوویت یونین (اور روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ، 1944–91) آرمینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ (1944–91) آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ (1944–92) جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ (1946–91) قازق سوویت اشتراکی جمہوریہ (1945–92) قازقستان (1992–2006) کرغیز سوویت اشتراکی جمہوریہ (1946–92) روسی وفاق (1990–2000) تاجک سوویت اشتراکی جمہوریہ (1946–94) ترکمان سوویت اشتراکی جمہوریہ (1946–97) ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ (1946–92) تووا (1993–2011) دیگر غیر اسلامی چین (چنگ خاندان 1911) خمیر جمہوریہ (1970–75) جمہوری کمپوچیا (1975–93) عوامی جمہوریہ کمپوچیا (1979–89) مانچوکوئو (1932–45) مملکت نیپال (1967–2006) سیام (اب شاہی سلام کے طور پر) جنوبی ویتنام (1948–75) جنوبی ویتنام (1975–76) اسلامی دنیا متحدہ عرب جمہوریہ (1960–81) مملکت عراق (1932–58) عراقی جمہوریہ (1981–2003)
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License .
A link to the original article can be found here and attribution parties here
By using this site, you agree to the Terms of Use . Gpedia ® is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd