جمی کارٹر
جمی کارٹر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Jimmy Carter) | |||||||
مناصب | |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (30 ) | |||||||
برسر عہدہ 2 نومبر 1976 – 20 جنوری 1977 |
|||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [1] (39 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 1977 – 20 جنوری 1981 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: James Earl Carter Jr.) | ||||||
پیدائش | 1 اکتوبر 1924ء [2][3][4][5][6][7][8] پلینز، جارجیا [9] |
||||||
وفات | 29 دسمبر 2024ء (100 سال)[10][11][12] | ||||||
رہائش | پلینز، جارجیا [13] | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
قد | 177 سنٹی میٹر | ||||||
استعمال ہاتھ | دایاں [14] | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن لیگن [15] | ||||||
عارضہ | اسودینومہ [16] | ||||||
زوجہ | روزالین کارٹر (7 جولائی 1946–19 نومبر 2023)[17][9] | ||||||
اولاد | جیک کارٹر ، ایمی کارٹر ، جیمز ارل کارٹر سوم [18]، جیف کارٹر [18] | ||||||
تعداد اولاد | 4 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جارجیا ساؤتھ ویسٹرن اسٹیٹ یونیورسٹی جارجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ریاست ہائے متحدہ نیول اکیڈمی (–1946) یونین کالج (1953–) |
||||||
تخصص تعلیم | طبیعیات | ||||||
تعلیمی اسناد | بی ایس سی | ||||||
پیشہ | بحری افسر ، سفارت کار ، ناول نگار ، سیاست دان [9]، کسان ، آپ بیتی نگار ، سبمیرینر ، ریاست کار ، ماہر ماحولیات ، کاروباری شخصیت ، انجینئر ، جنگ مخالف کارکن ، کارکن انسانی حقوق ، مصنف ، انسان دوست | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [19][20]، ہسپانوی | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [21] | ||||||
ملازمت | ایموری یونیورسٹی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
شاخ | امریکی بحریہ | ||||||
عہدہ | لیفٹنینٹ | ||||||
اعزازات | |||||||
نانجنگ یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (2012) کیٹالونیا بین الاقوامی انعام (2010)[22] امریکی امن ایوارڈ (2009)[23] نوبل امن انعام (2002)[24] صدارتی تمغا آزادی (1999)[23] شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1998)[25] فلاڈلفیا لبرٹی میڈل (1990) اندرا گاندھی انعام آرڈر آف دی نیل |
|||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
جیمز ارل "جمی" کارٹر (یکم اکتوبر 1924ء - 29 دسمبر 2024ء)[26] ایک امریکی سیاست دان تھے جنھوں نے 1977ء سے 1981ء تک ریاستہائے متحدہ کے 39 ویں صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن تھے۔ ان کا تعلق ریاست ہائے متحدہ امریکا کے جنوبی علاقوں سے تھا جہاں وہ ریاست جارجیا میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ سینیٹر اور بعد ازاں جارجیا کے گورنر ر رہے۔ اس حیثیت سے انھوں نے نسلی امتیازات کو ختم کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ اپنے مونگ پھلی کے کاروبار کے باعث بھی مشہور تھے۔
انھوں نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تصفیہ کرانے کی کوششیں کیں تاہم جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے سوویت یونین کے ساتھ معاہدے کی ان کی کوششیں کامیاب نہ ہوسکیں۔ ان کے بعد رونالڈ ریگن امریکا کے صدر بنے۔
اپنے دور صدارت میں جمی کارٹر کو کئی داخلی مسائل کا سامنا کرنا پڑا جن میں توانائی اور اقتصادی بحران بھی شامل ہے۔ اس بحران کے خاتمے میں ناکامی ہی ان کی صدارت کے خاتمے اور رونالڈ ریگن کی آمد کا باعث بنی۔
نوبل انعام
امن اور انسانی حقوق فروغ دینے اور پھیلانے کے لیے انھیں 2002ء میں امن کا نوبل انعام بھی دیا گیا ہے۔[27]
انسانی حقوق
88 سال کی عمر میں کارٹر نے امریکی صدر اوبامہ کے قتل بذریعہ ڈرون کو انسانی حقوق سے متصادم قرار دیا۔[28]
وفات
کارٹر 29 دسمبر 2024ء کو جارجیا کے میدانی علاقے میں اپنے گھر پر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[29][30][31] وہ امریکی تاریخ میں سب سے طویل عمر پانے والے اور 100 سال تک زندہ رہنے والے پہلے صدر تھے۔[32]
حوالہ جات
- ↑ James Carter — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2018
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118519336 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1288332 — بنام: Jimmy Carter (5) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jimmy-Carter — بنام: Jimmy Carter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/carter-james-jimmy-earl — بنام: Jimmy Carter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32307.htm#i323061 — بنام: James Earl Carter, Jr.
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=carterj — بنام: Jimmy Carter
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=james+earl;n=carter;oc=1 — بنام: Jimmy Carter
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118519336 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2024
- ↑ Former US President Jimmy Carter dies at 100, Atlanta Journal-Constitution reports — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 29 دسمبر 2024 — Jimmy Carter, 39th president, dies at 100 - The Washington Post — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2024
- ↑ Former President Jimmy Carter dies at 100 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2024 — سے آرکائیو اصل فی 29 دسمبر 2024
- ↑ Park Alpha Code: https://www.nps.gov/jica/faqs.htm
- ↑ https://www.cbc.ca/news2/background/science/left-handed-presidents.html — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2025
- ↑ عنوان : New Georgia Encyclopedia — New Georgia Encyclopedia ID: https://www.georgiaencyclopedia.org/articles/government-politics/jimmy-carter-b-1924 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 8 جنوری 2013 — Jimmy Carter Fast Facts | CNN Politics — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2025
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32307.htm#i323061 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11895360f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/103065187
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700287 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جنوری 2025
- ↑ Former U.S. President Jimmy Carter Receives the Catalonia International Prize — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2025
- ↑ تاریخ اشاعت: 24 مارچ 2016 — Jimmy Carter Quick Facts — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2025
- ↑ The Nobel Peace Prize 2002 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2024 — سے آرکائیو اصل فی 30 دسمبر 2024
- ↑ OHCHR | HR Prize - List of previous recipients — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2025 — سے آرکائیو اصل فی 8 اپریل 2016
- ↑ "امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کر گئے"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-29
- ↑ وقار مصطفیٰ (30 دسمبر 2024)۔ "جمی کارٹر کا پاکستان کے جوہری پروگرام پر دباؤ اور 'مرجھائے تعلقات' سے اولین دوست بننے تک کا سفر"۔ بی بی سی۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-30
- ↑ جمّی کارٹر (24 جون 2012ء)۔ "A Cruel and Unusual Record"۔ نیا یارک ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ Kevin Sullivan؛ Edward Walsh (دسمبر 29، 2024)۔ "Jimmy Carter, 39th president and Nobel Peace Prize winner, dies at 100, his son says"۔ The Washington Post۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 29، 2024
{حوالہ خبر}
: تحقق من التاريخ في:|access-date=
و|date=
(معاونت) - ↑ Kevin Sullivan (18 February 2023)۔ "Former president Jimmy Carter opts for home hospice care for final days"۔ دی واشنگٹن پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 29، 2024
{حوالہ خبر}
: تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت) - ↑ ویب ڈیسک (29 دسمبر 2024)۔ "امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے"۔ ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-29
- ↑ Ana Faguy (اکتوبر 1، 2024)۔ "Jimmy Carter, former US president, turns 100"۔ BBC۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 1، 2024
{حوالہ خبر}
: تحقق من التاريخ في:|access-date=
و|date=
(معاونت)
ویکی ذخائر پر جمی کارٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |