سکائپ

سکائپ
Skype
حقیقی مصنفJanus Friis, Niklas Zennström
تیار کردہمائیکروسافٹ سکائپ ڈویژن (سابقہ سکائپ ٹیکنالوجیز)
ابتدائی اشاعتاگست 2003؛ 20 برس قبل (2003-08)
پروگرامنگ زبانڈیلفی, اوبجیکٹیو-سی, سی ++ مع کیو ٹی[1]
آپریٹنگ سسٹممائیکروسافٹ ونڈوز, ونڈوز فون, او ایس ایکس, آئی او ایس, لینکس, اینڈروئیڈ, بلیک بیری اشتغالی نظام, سمبئین, پی ایس پی, پی ایس ویٹا, ایکس بوکس ون
صنفآواز بدوش آئی پی, فوری پیغام رسانی, ویڈیو کانفرنسنگ
اجازت نامہفریمیم
ویب سائٹwww.skype.com

سکائپ (Skype) تلفظ / skaɪp / مائیکروسافٹ اسکائپ ڈویژن کی طرف سے تیار ایک آواز بدوش آئی پی (VoIP) خدمت اور فوری پیغام رسانی کلائنٹ ہے۔

مائیکروسافٹ حصول

10 مئی 2011ء کو مائیکروسافٹ کارپوریشن نے 8.5 ارب امریکی ڈالر کے عوض سکائپ کموینیکیشنز کو حاصل کیا۔[2]

مائیکروسافٹ نے سکائپ کے حق میں اس کے طویل عرصے سے ونڈوز لائیو میسنجر فوری پیغام رسانی کی خدمت کو مرحلہ وار ختم کر دیا، تاہم میسنجر چین میں جاری ہے۔[3]

بین الاقوامی بازار کا حصہ

سال بین الاقوامی کال مارکیٹ شیئر
2005 2.9 %[4]
2006 4.4 %[4]
2008 8 %[5]
2009 12 %[5]
2010 13 %[6]
2012 34 %[7]

حوالہ جات

  1. "What programming language was Skype originally written in?"۔ کورا۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2013 
  2. "Microsoft to acquire Skype"۔ 10 May 2011۔ 12 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2011 
  3. "Microsoft: Windows Live Messenger Retiring, Users Moving to Skype on March 15"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2013 
  4. ^ ا ب "International carriers' traffic grows despite Skype popularity"۔ TeleGeography Report and Database۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2006 
  5. ^ ا ب Ricknäs, Mikael (25 March 2009). "Skype is largest international voice carrier, says study". Network World. IDG
  6. "Skype Commands 13 Percent of International Phone Calls"۔ The Inquisitr۔ 3 May 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2010 
  7. "The Bell Tolls for Telcos?"۔ Telegeography۔ 13 Feb 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2013