شمال مغربی سرحدی صوبہ

شمال مغربی سرحدی صوبہ
North-West Frontier Province
شمال لویدیځ سرحدي ولایت
1901–1955
1970–2010
Flag of NWFP
Flag

پاکستان میں مقام
رقبہ 
• 1901
70,709 کلومیٹر2 (27,301 مربع میل)
آبادی 
• 1901
30,523,371
تاریخ
تاریخ 
• 
9 نومبر 1901
• 
19 اپریل 2010
ماقبل
مابعد
سکھ سلطنت
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی
خیبر پختونخوا
آج یہ اس کا حصہ ہے:خیبر پختونخوا، پاکستان
www.khyberpakhtunkhwa.gov.pk

Coat of arms of Pakistan
بسلسلہ
پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں

شمال مغربی سرحدی صوبہ (انگریزی: North-West Frontier Province؛ پشتو: شمال لویدیځ سرحدي ولایت‎) برطانوی ہند اور بعد میں پاکستان کا ایک صوبہ تھا۔ یہ 1901ء میں قائم کیا گیا اور 2010ء تک اسی نام سے جانا جاتا تھا۔ 19 اپریل 2010ء کو صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیم کے تحت اس کا نام صوبہ خیبر پختونخوا پر تبدیل کرنے کے حکم نامے پر دستخط کیے۔

حکومت

شمال مغربی سرحدی صوبہ کے گورنر اور وزیر اعلیٰ کے عہدے 14 اکتوبر 1955ء تک جاری رہے۔

مدت گورنر شمال مغربی سرحدی صوبہ [1]
14 اگست 1947 – 8 اپریل 1948 جارج کننگھم
8 اپریل 1948 – 16 جولائی 1949 امبروز فلکس ڈنڈس
16 جولائی 1949 – 14 جنوری 1950 صاحبزادہ محمد خورشید
14 جنوری 1950 – 21 فروری 1950 خان بہادر محمد ابراہیم خان (قائم مقام)
21 فروری 1950 – 23 نومبر 1951 ابراہیم اسماعیل چندریگر
24 نومبر 1951 – 17 نومبر 1954 خواجہ شہاب الدین
17 نومبر 1954 – 14 اکتوبر 1955 قربان علی خان
14 اکتوبر 1955 شمال مغربی سرحدی صوبہ تحلیل کر دیا گیا
مدت وزیر اعلیٰ شمال مغربی سرحدی صوبہ [1] سیاسی جماعت
1 اپریل 1937 – 7 ستمبر 1937 سر صاحبزادہ عبد القیوم خان غیر جماعتی حکومت نامزد
7 ستمبر 1937 – 10 نومبر 1939 خان عبدالجبار خان (بار اول) انڈین نیشنل کانگریس
10 نومبر 1939 – 25 مئی 1943 گورنر راج
25 مئی 1943 – 16 مارچ 1945 سردار اورنگزیب خان آل انڈیا مسلم لیگ
16 مارچ 1945 – 22 اگست 1947 خان عبدالجبار خان (بار دوم) انڈین نیشنل کانگریس
14 اگست 1947 آزادی پاکستان
23 اگست 1947 – 23 اپریل 1953 عبد القیوم خان پاکستان مسلم لیگ
23 اپریل 1953 – 18 جولائی 1955 سردار عبد الرشید خان
19 جولائی 1955 – 14 اکتوبر 1955 سردار بہادر خان

حوالہ جات

  1. ^ ا ب Ben Cahoon, WorldStatesmen.org۔ "Pakistan Provinces"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-03

بیرونی روابط