14 اکتوبر
واقعات
- 1955ء – پاکستان کی مرکزی حکومت نے مغربی پاکستان کے صوبہ جات، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور شمال مغربی سرحدی صوبہ، کو ملا کر ایک اکائی میں تبدیل کر دیا۔ اس کے نتیجہ میں پاکستان کے صرف دو صوبے ہو گئے، مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان۔ اس صوبائی نظام کو "ون یونٹ سکیم" کا نام دیا گیا۔
- 1994ء - یاسرعرفات، رابنِ اور شمون پیریس کو امن کانوبل پرائز دیا گیا [1]
- 1988ء - نجیب محفوظ نوبل انعام پانے والے پہلے عرب ادیب بنے [1]
- 1982ء - امریکانے پاکستان کو پہلے چالیس ایف سولہ طیارے دیے [1]
- 1964ء - امریکی خلائی جہازاپولو سیون سے پہلی دفعہ براہ راست نشریات نشر کیں گئیں [1]
- 1964ء - امریکی سیاہ فام لیڈرمارٹن لو تھرکنگ کو نوبل انعام دیا گیا[1]
- 1955ء - مشرقی پاکستان کا نام بدل کر مشرقی بنگال رکھ دیا گیا[1]
ولادت
وفات
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
|
---|
|
جنوری | |
---|
فروری | |
---|
مارچ | |
---|
اپریل | |
---|
مئی | |
---|
جون | |
---|
جولائی | |
---|
اگست | |
---|
ستمبر | |
---|
اکتوبر | |
---|
نومبر | |
---|
دسمبر | |
---|
|