خیبر پختونخوا کے نام

خیبر پختونخوا موجودہ پاکستان کا شمال مغربی حصہ ہے، مختلف ادوار میں اس خطے کو مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا رہا، برطانوی دور میں اسے شمال مغربی سرحدی صوبہ (1901–1955) کہا جاتا ہے، برطانوی دور سے پہلے یہ خطہ کئی بار افغانستان کا حصہ رہا اور کئی بار ہندوستان کا حصہ بنتا رہا، تاریخی طور پر خطہ ہندوستان اور دیگر ممالک کے درمیان ایک اہم سرحد تھا۔ اسے کئی ناموں سے جانا جاتا ہے:

مزید