معاشرتی علوم
مضامین بسلسلۂ |
سائنس |
---|
ریاضی |
طبیعیات کیمیاء فلکیات زمینیات |
حیاتیات |
بشری شماریات · علم الآثار |
ہندسیات علوم صحت |
بین الاختصاصیت Applied physics · مصنوعی ذہانت |
فلسفہ و تاریخ سائنس اسلوب علم |
باب علم زمرہ |
معاشرتی علوم (social sciences)، دراصل درسی علوم کا ایک اہم شعبہ ہے جو دنیا کے انسانی پہلوؤں کے مطالعے سے تعلق رکھتا ہے۔ معاشرتی علوم اور بشریات و فن میں اہم فرق یہ ہے کہ معاشرتی علوم کے شعبہ میں، سائنسی طریقہ کار اور مقداری (quantitative) اور معیاری (qualitative) طریقوں پر مطالعہ کیا جاتا ہے۔
- معاشریات (Sociology) کے بارے میں مضمون کے لیے اسکا صفحہ مخصوص ہے۔