13 اپریل

11 اپریل 12 اپریل 13 اپریل 14 اپریل 15 اپریل

واقعات

  • 1111ء - ہینری پنجم کی بطور ہولی رومن شاہنشاہ تاج پوشی
  • فرانس کا پرچم 1598ء - فرانس کے بادشاہ ہینری چہارم کے نانٹس فرمان کے مطابق ہوجوناٹس کو مذہبی آزادی
  • برطانیہ کا پرچم 1829ء - برطانوی پارلمنٹ نے رومن کیتھولک کو مذہبی آزادی کا حق دے دیا۔
  • ہنگری کا پرچم 1849ء - ہنگری جمہوریت بن گیا۔
  • بھارت کا پرچم 1919ء - امرتسر میں جلیانوالہ باغ میں برطانوی فوجیوں نے کم از کم 379 نہتے مظاہرین کو ہلاک کر دیا۔
  • جاپان کا پرچم 1941ء - نیہون، (جاپان) اور روس نے غیر جانبداری کا معاہدہ کیا
  • 1960ء فرانس ایٹمی صلاحیت رکھنے والا چوتھاملک بنا [1]
  • 1944ء نیوزی لینڈاور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے [1]
  • 1849ء ہنگری کو جمہوری ملک قرار دے دیا گیا[1]
  • 1829ء برطانوی پارلیمنٹ نے رومن کیتھولکس کو مکمل مذہبی آزادی دے دی[1]

ولادت

حضرت علامہ مولانا حافظ طاہر علی عطاری قادری 2000ء پاکستانی عالم دین

وفات

  • پاکستان کا پرچم

1920ءانجم رومانی، پاکستان کے اردو زبان کے ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم تھے۔

2005ء -علی احمد جلیلی، شاعری کی کلاسیکی روایت کے امین، شائستہ غزل گو ، دکن کے ممتاز اور معروف شاعر تھے۔

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.