8 جولائی

6 جولائی 7 جولائی 8 جولائی 9 جولائی 10 جولائی

واقعات

  • 2003ء سوڈان کا طیارہ اے ئربس بوئنگ 737بحیرہ احمر کے قریب گر کرتباہ ہو گیا 116مسافر ہلاک [1]
  • 1997ء نیٹو نے چیک ری پبلک،ہنگری اور پولینڈ کو رکنیت کی دعو ت دی [1]
  • 1975ء لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا [1]
  • 1969ء ویتنام سے امریکی فوجوں کاانخلا شروع ہوا [1]
  • 1963ء امریکا نے کیوبا کے ساتھ مالیاتی لین دین پر پابندی لگا دی [1]
  • 1497ء کو مشہور پرتگیزي مہم جو واسکوڈی گاما نے ہندوستان جانے کے لیے نئی بحری مہم کا آغاز لزبن کی بندرگاہ سے کیا۔ افریقہ اور یورپ کے درمیان سے جانے کا راستہ بند ہو جانے کی وجہ سے وہ افریقہ اور قطب جنوبی سے گھوم کر ہندوستان پہنچنے والا پہلا مہم جو کہلایا ۔[2]
  • 1856ء کو امریکی ریاست میسا چو سٹس سے تعلق رکھنے والے چارلس ای بارنز نے مشین گن کی ایجاد کے حقوق اپنے نام کرائے - [2]
  • 1978ء کو دو جرمن کوہ پیماؤں رین ہولڈ میسز اور پیٹر ہیبلر نے آکسیجن استعمال کیے بغیر دنیا میں پہلی مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا ۔[2]
  • 1889ء وال اسٹریٹ جرنل کا پہلا شمارہ شائع ہوا [3]
  • 1947ء کو امریکا، نیو میکسیکو کے علاقے روز ویلز میں ایک اڑن طشتری گرنے کا واقعہ رونما ہوا، امریکی حکومت نے بہ ظاہر اس واقعے پر پردہ ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ہوائی غبارے کی تجرباتی اڑان تھی ۔[4]

ولادت

  • 1929 اردو کے ممتاز مزاحیہ شاعر دلاور فگار کی پیدائش [1]
  • فرانس کا پرچم - 1760ء - کرسٹین کیمپ، فرانسیسی ریاضی دان
  • اسکاٹ لینڈ کا پرچم - 1878ء - جمی کوئین، اسکاٹش فٹ بال کھلاڑی
  • فرانس کا پرچم - 1904ء - ہنری کارٹن، فرانسیسی ریاضی دان
  • بھارت کا پرچم - 1958ء - نیتو سنگھ، بھارتی اداکارہ
  • امریکا کا پرچم - 1963ء - مارک کرسٹوفر، امریکی ہدایتکار
  • بھارت کا پرچم - 1972ء - سورو گنگولی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی

وفات

  • برطانیہ کا پرچم - 1933ء - انتھونی ہوپ، برطانوی مصنف
  • پاکستان کا پرچم - 1967ء - فاطمہ جناح، پاکستانی سیاست دان
  • جنوبی کوریا کا پرچم - 1994ء - کم ال سنگ نارتھ کوریائی اشتراکی رہنما [3]
  • پاکستان کا پرچم ۔ 2016 پاکستان کی سب سے بڑی رضاکارانہ ایمبولینس سروس کے بانی عبدالستار ایدھی کراچی میں انتقال کر گئے

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو. 
  2. ^ ا ب پ "آج کی تاریخ". روزنامہ نئی بات. 
  3. ^ ا ب "On This Day: July 8". نیو یارک ٹائمز (Education). 
  4. "ROSWELL UFO INCIDENT: Alien Doodle spotted: Google marks 66th anniversary with stellar interactive game". Washinton Post (Education).