6 جون

4 جون 5 جون 6 جون 7 جون 8 جون

واقعات

  • 1967ء - اسرائیلی فوج نے غزہ پر قبضہ کیا [1]
  • 1752ء - ماسکو میں آ تشزدگی سے اٹھارہ ہزار گھر جل کر راکھ،شہر کا ایک تہائی حصہ تباہ ہو گیا [1]
  • 1744ء - فرانس اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے [1]
  • 1660ء - ڈنمارک اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیے [1]
  • 2013ء - میاں محمد شہباز شریف تیسری بار پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔

ولادت

  • 1933ء - آغا سہیل، (پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد اور محقق تھے۔)
  • 1956ء - بجورن بورگ سویڈن سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے عالمی کھلاڑی
  • 1994ء - عزیز، عرفان (پاکستان سے تعلق رکھنے والے افسانہ نگار ، شاعر ، تاریخ دان

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1809ء - سوئیڈن نے آزادی کا اعلان کیا .[1]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.