10 اگست

8 اگست 9 اگست 10 اگست 11 اگست 12 اگست

واقعات

  • 1821ء - مسوری کی امریکا میں 24 ویں ریاست کی حثیت سے شمولیت۔
  • 1973ء - پاکستان کی قومی اسمبلی میں بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی قرارداد پاس ہوئی [1]
  • 1973ء - ویسٹ انڈین ریاست بہاماز نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی[1]
  • 1947ء - برطانوی وزیر اعظم نے قائداعظم محمد علی جناح کو گورنر جنرل پاکستان بنانے کی تجویز کی حمایت کی[1]
  • 1800ء - کلکتہ میں اردو ،ہندی اور مقامی زبانوں کے فروغ کے لیے فورٹ ولے ئم کالج کا قیام عمل میں آیا[1]

ولادت

وفات

  • اسکاٹ لینڈ کا پرچم - 1948ء - اینڈریو براؤن اسکاٹش فٹ بال کھلاڑی اور کوچ (پیدائیش: 1870ء)
  • پاکستان کا پرچم - 1980ء - یحیٰی خان، پاکستان کے سابق سپاہ سالار اعظم اور صدر (پیدائیش: 1917ء)
  • 1927ء - ممتاز مخیر اور سماجی کارکن سر گنگا رام لندن میں انتقال کر گئے۔[1]
  • پاکستان کا پرچم -2012ء - شمشیر الحیدری شمشیر علی المعروف شمشیر الحیدری پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے نامور شاعر، صحافی، ڈراما نگار، براڈکاسٹر اور سندھی ادبی بورڈ کے علمی و ادبی جریدے مہران کے ایڈیٹر تھے۔

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات