27 ستمبر
25 ستمبر | 26 ستمبر | 27 ستمبر | 28 ستمبر | 29 ستمبر |
واقعات
- 1290ء - چلی میں زلزلہ : ایک لاکھ افراد ہلاک۔[1]
- 1970ء - پاکستان میں تمام نوجوانوں کے لیے میٹرک کے بعد ایک سال کی فوجی تربیت لازمی قرار دی گئی۔[1]
- 1986ء - اسلام آباد میں گیٹ وے ٹیلی فون ایکسچینج قائم ہوا۔[1]
- 1992ء - جان شیر خان نے جوہانسبرگ میں اسکوائش عالمی چمپئن شپ جیت لی۔[1]
- 2003ء - پاکستان جمہوری پارٹی کے صدر بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان کا انتقال ہوا۔[1]
ولادت
- 1871ء – گیزیا ڈلیڈا، اطالوی ناول نگار و شاعرہ، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1936ء)
- 1918ء – مارٹن ریل، انگریز ماہر طبیعیات مصنف، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1984ء)
- 1925ء – رابرٹ جی ایڈوارڈز، انگریزی طبیب، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013ء)
- 1932ء – اولیر ای ولیمسن، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
- 1945ء – چودھری اعتزاز احسن، پاکستانی سیاست دان، وکیل اور موجودہ حزب مخالف رہنما۔
- 1953ء – ماتا امرتا نندا مائی، بھارتی گرو و جوگی
- 1981ء – برینڈن میکولم، نیوزی لینڈ کا کرکٹ کھلاڑی
- 1984ء – اوریل لاوین، کینیڈا کی اداکار و گلوکارہ
وفات
- 1833ء – راجا رام موہن رائے، ہندوستانی انسان دوست و مصلح قوم (پ۔ 1772ء)
- 1940ء – جولیس واگنر-جاورگ، آسٹریائی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1857ء)
- 1959ء – عبد المجید سالک، پاکستانی اردو شاعر، صحافی، افسانہ نگار اور کالم نگار (پ۔ 1894ء)
- 1965ء – کلارا بو، امریکی اداکار (و۔ 1905ء)
- 2003ء – نوابزادہ نصر اللہ خان، پاکستانی جمہوریت پسند سیاست دان (پ۔ 1918ء)
- 2020ء – جسونت سنگھ، بھارتی سابق وزیر خارجہ (پ۔ 1938ء)
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
- ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.
- ↑ "When is Google's birthday – and why are people confused?". Telegraph.co.uk. 2016-09-23. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2016.