13 اگست

11 اگست 12 اگست 13 اگست 14 اگست 15 اگست

واقعات

  • 2005ء - ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﭨﺮﯾﻦ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﭼﮭﺘﯿﺲ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮨﻼﮎ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﺳﺘﺮ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺯﺧﻤﯽ [1]
  • 2005ء - ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻧﮯ ﭼﯿﻒ ﺁﻑ ﻧﯿﻮﻝ ﺍﺳﭩﺎﻑ ﺍﯾﮉﻣﺮﻝ ﺷﺎﮨﺪ ﮐﺮﯾﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﺭﺍﮮﺋﺮ ﭼﯿﻒ ﮐﻠﯿﻢ ﺳﻌﺎﺩﺕ ﮐﻮ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﺎ ﺍﻋﻠﯽ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﻟﯿﺠﻨﺂﻑ ﺁﻧﺮ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯ[1]
  • 2000ء - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﭘﺎﭖ ﮔﻠﻮﮐﺎﺭﮦ ﻧﺎﺯﯾﮧ ﺣﺴﻦ ﺳﺮﻃﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﯿﮟ[1]
  • 1983ء - ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﮨﺰﺍﺭ ﺗﺎﻣﻞ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺧﺎﻧﮧ ﺟﻨﮕﯽ ﮐﺎﺁﻏﺎﺯ[1]
  • 1930ء - ﯾﻮﺭﺍ ﮔﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﻓﯿﻔﺎ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮨﻮﺍ[1]
  • 1912ء - ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺍﺑﻮ ﺍﻟﮑﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﻧﮯ ﺍﻟﮩﻼﻝ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ[1]


ولادت

وفات

  • برطانیہ کا پرچم - 1946ء - ایچ۔ جی۔ ویلز، برطانوی ناول نگار (پیدائیش: 1866ء)
  • آسٹریلیا کا پرچم - 2012ء - رے جورڈن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور فٹ بال کوچ (پیدائیش: 1937ء)

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.