14 اپریل

12 اپریل 13 اپریل 14 اپریل 15 اپریل 16 اپریل

واقعات

  • بلغاریہ کا پرچم 1205ء - بلغاریہ اور صلیبی افواج کے درمیان جنگ ادرنہ۔
  • فرانس کا پرچم 1450ء - جنگ فورمینی میں فرانسیسیوں نے فتح حاصل کر کہ انگریزوں کا شمالی فرانس پر غلبہ توڑ دیا۔
  • سویڈن کا پرچم 1632ء - تیس سالہ جنگ کے دوران جنگ باراں میں سویڈن نے ہولی رومن مملکت کو ہرا دیا۔
  • برطانیہ کا پرچم 1912ء - برطانوی بہری جہاز ٹائٹینک برف کف تودے سے ٹکرا کر ڈوب گیا۔
  • ہسپانیہ کا پرچم 1931ء - ہسپانیا (اسپین) میں بادشاہ الفونسو سیزدہم کو برترف کر کہ دوسری جمہوریت کا اعلان
  • فرانس کا پرچم 1962ء - ژورژ پومپدو فرانس کے وزیر اعظم بن گئے
  • 2008ء تینتالیس سال بعد بھارت کے شہر کلکتہ اور بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکا کے درمیان مسافرٹرین کا آغاز کیا گیا [1]
  • 1988ء امریکا،روس ،پاکستان اور افغانستان کے درمیان افغان سجھوتے پر دستخط ہوئے [1]
  • 1969ء مشرقی پاکستان کے شہر ڈھاکا میں طوفان سے پانچ سو چالیس افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1915ء ترک فوجو ں نے آرمینیا پر حملہ کیا[1]
  • 1792ء فرانس نے آسڑیا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.