2 مئی

30 اپریل 1 مئی 2 مئی 3 مئی 4 مئی

واقعات

  • بیلجیم کا پرچم 1885ء - بلجیم کے بادشاہ لیوپولڈ دوم نے کانگو آزاد ریاست کی بنیاد رکھی۔
  • 1889ء - ایتھوپیا کا پرچمحبشہ کے شاہنشاہ مینیلیک دوم نے اطالیہ کا پرچماطالیہ کے ساتھ دوستی کا معاہدہ کر لیا۔
  • سویڈن کا پرچم 1900ء - بوئر جنگ کے دوران سویڈن کے بادشاہ آسکر دوم نے برطانیہ کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔
  • 1945ء - روس کا پرچمروسی فوجوں نے جرمنی کا پرچمبرلن پر قبضہ کر لیا اور رائخستاگ پر اپبا جھنڈا لہرایا۔
  • اردن کا پرچم 1953ء - اردن میں شاہ حسین کی تخت نشینی۔
  • برطانیہ کا پرچم 1982ء - فاکلینڈ جنگ میں برطانوی جہاز کانکرر نے ارحنٹائن جہاز جنرل بلگرانو کو ڈبا دیا۔
  • برطانیہ کا پرچم 1997ء - ٹونی بلیئر برطانیہ کے وزیر اعظم بن گئے۔
  • 2008ء -میانمار میں نرگس نامی ہوائی طوفان سے ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے [1]
  • 2005ء لاہورمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین عمارتیں تباہ ہوگئیں جس سے سولہ افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 2005ء عراقی تاریخ میں پہلی بار منتخب حکومت نے اقتدارسنبھالا[1]
  • 1971ء امریکا میں جنگ مخالف احتجاج کے دوران تیرہ ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا[1]
  • 1933ء جرمنی میں ہٹلر نے ٹریڈ یونینز پر پابندی عائد کردی[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

—ایران میں اساتذہ کا دن منایا جا تاہے [1]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.