15 فروری
واقعات
1689ء - جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا [1]
1946ء - یونیورسٹی آف پینسلوینیانے پہلاالیکٹرون نیومیریکل انٹیگریٹراینڈکمپیوٹر (اینیاک)متعارف کرایا [1]
1950ء - سوویت یونین اور چین کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ طے پایا [1]
1989ء - روس نے افغانستان سے افواج کے مکمل انخلا کا باضابطہ اعلان کیا
2003ء -عراق جنگ کے خلاف مختلف ممالک کے چھ سوشہروں میں آٹھ کروڑ کے قریب لوگوں نے مظاہرے کیے یہ مظاہرہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا [1]
ولادت
وفات
تعطیلات و تہوار
سربیا کا قومی دن [1]
سنگاپور کا یوم دفاع [1]
حوالہ جات
^ ا ب پ ت ٹ ث ج انتباہ حوالہ: uc
کے نام کے حامل <ref>
ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License .
A link to the original article can be found here and attribution parties here
By using this site, you agree to the Terms of Use . Gpedia ® is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd