3 دسمبر
واقعات
- 1984ء - بھوپال، بھارت کی ایک فیکٹری میں حادثے کے سبب زہریلی گیس آبادی میں پھیل گئی نتیجے میں پندرہ تا بیس ہزار لوگ ہلاک اور 5 لاکھ کے قریب متاثر۔
- 2005ء - حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے کے لیے پہلی خاتون، ڈاکٹرشمشاد اختر کو نامزد کیا [1]
- 1992ء - سلامتی کونسل نے صومالیہ کے قحط زدگان کی امداد کے لیے امریکی سربراہی میں فوجی مشن کی منظوری دی [1]
- 1990ء - حکومت پاکستان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی تشکیل دی [1]
- 1984ء - بھارتی ریاست بھوپال میں کیمیائی پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج سے دوہزار شہری جاں بحق ہو گئے [1]
- 1971ء - مشرقی پاکستان کے محاذپر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کا آغاز [1]
- 1967ء - جنوبی افریقا کے ڈاکٹر کرسچن برنارڈ نے دنیا کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا [1]
ولادت
وفات
تعطیلات و تہوار
- 1992ء - اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ معذور افراد کا عالمی دن منایا [1]
حوالہ جات
|
---|
|
جنوری | |
---|
فروری | |
---|
مارچ | |
---|
اپریل | |
---|
مئی | |
---|
جون | |
---|
جولائی | |
---|
اگست | |
---|
ستمبر | |
---|
اکتوبر | |
---|
نومبر | |
---|
دسمبر | |
---|
|