3 اکتوبر

1 اکتوبر 2 اکتوبر 3 اکتوبر 4 اکتوبر 5 اکتوبر



<< اکتوبر >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
2023ء


واقعات

  • 1849ء - الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کنے والی پہلی خاتون بنیں۔[1]
  • 1872ء - دوسوپندرہ کووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا۔[1]
  • 1929ء - مملکت سَرون کا نام تبدیل کرکے یوگو سلاویہ رکھ دیا گیا۔[1]
  • 1932ء - عراق نے برطانیہ سے مکمل آزادی حاصل کرکے لیگ آف نیشنز کی رکنیت اختیار کرلی۔[1]
  • 1933ء - برلن اولمپک کمیٹی نے انیس سوچھتیس میں باسکٹ بال کو اولمپک میں روشنا س کرانے کا فیصلہ کیا۔[1]
  • 1957ء - عالمی بینک نے پاکستان کوریلوے کی استعدادبڑھانے کے لیے مختلف کرنسیوں میں تین کروڑدس لاکھ ڈالر کے قرضے دیے۔[1]
  • 1960ء - فرانس نے مور یطانیہ کو آزادی دی۔[1]
  • 1974ء - واٹر گیٹ کے مقدمے کی سماعت شروع ہوئی۔[1]
  • 1977ء - بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو گرفتار کر لیا گیا۔[1]
  • 1986ء - آسٹریلوی کرکٹرایلین بارڈر نے بھارت میں ٹیسٹ کھیلتے ہوئے دس ہزار رنز مکمل کیے۔[1]
  • 1992ء - افریقی نیشنل کانگریس کے صدر ڈاکٹر نیلسن منڈیلا کراچی آئے اور اُن کا پر جوش استقبال کیا گیا۔[1]

ولادت

وفیات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.