25 جولائی

23 جولائی 24 جولائی 25 جولائی 26 جولائی 27 جولائی

واقعات

واقعات

  • 2022ء قائد ملّت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی النجفی وفات پا گئے
  • بھارت کا پرچم -2007ء - پرتیبھا پاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدر بن گئیں
  • 2010ء وکی لیکس نے امریکا افغانستان کے متعلق عسکری دستاویزات افشا کیے۔
  • 1957ء - پاکستان نیشنل پارٹی قائم ہوئی جو بعد میں نیشل عوامی پارٹی بن گئی۔
  • 1907ء -کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا۔[1]
  • 1954ء -اسکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔[1]
  • 1994ء -اسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے(واشنگٹن ڈیکلے ئریشن) پر دستخط ہوئے۔[1]
  • 2003ء -سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی۔[1]
  • 1978ءدنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ۔[2]
  • 2000ء پیرس کے قریب چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر کانکرڈ طیارے کا حادثہ 113 ہلاک [2]
  • 1965ء باب ڈیلن نے نیو پورٹ فوک فیسٹیول میں برقی گٹار پر فن کا مظاہرہ کر کے دکھایا ۔[3]
  • 1984ء روسی خلانورد خاتون "سویتلانا سویتسکیا" دنیا کی پہلی خلاباز خاتون بن گئیں [3]

ولادت

  • پاکستان کا پرچم - 1988ء - ر ع حسن، پاکستانی محقق اور ماہر زراعت و ماحولیات (جائے ولادت: 25 ایس پی، پاک پتن)
  • امریکا کا پرچم - 1921ء - جیری پیرس، امریکی اداکار، ہدایتکار (وفات: 1986ء)
  • پاکستان کا پرچم - 1927ء - صادق حسین قریشی، پاکستانی سیاست دان (وفات: 2000ء)
  • امریکا کا پرچم - 1935ء - باربرہ ہیرس، امریکی اداکارہ
  • صومالیہ کا پرچم - 1955ء - ايمان محمد عبد المجيد، صومالیہ ماڈل، اداکارہ
  • برطانیہ کا پرچم - 1979ء - علی کارٹر، برطانوی اسنوکر کا کھلاڑی
  • 1897ء -اردو کے ممتاز مضمون نگار اور نقاد ڈاکٹر سید عابد حسین پید ا ہوئے۔[1]
  • 1848ء آرتھر جیمس بالفور برطانوی سیاست دان (وجہ شہرت : یہودیوں کے لیے فلسطین میں اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنا ) [3]
  • 1875ء جم کاربٹ ماہر شکاریات ۔

وفات

  • ملائشیا کا پرچم - 2009ء - یاسمین احمد، ملائشین ہدایتکار، مصنف (پیدائیش: 1958ء)
  • 2005ء -اے پی پی کے سابق بیورو چیف سلیم علوی کا انتقال ہوا۔[1]

تعطیلات و تہوار

  • گلاشیا میں قومی دن ۔
  • تیونس میں یوم جمہوریہ

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو. 
  2. ^ ا ب "In This Day". بی بی سی. 
  3. ^ ا ب پ "In This Day". نیو یارک ٹائمز.