30 اکتوبر
28 اکتوبر | 29 اکتوبر | 30 اکتوبر | 31 اکتوبر | 1 نومبر |
واقعات
- 1905ء - جرمنی کی کیمیکل کمپنی بائیرنے نزلہ، زکام اور بخار میں استعمال ہونے والی اسپرین بنائی [1]
- 1922ء - اٹلی کے سیاست دان مسولینی نے حکومت قائم کی [1]
- 1955ء - پاکستانی کرکٹر امتیاز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دوسو نو رنز بنائے جو کسی بھی آٹھویں نمبر کے کھلاڑی، وکٹ کیپر کے لیے ایک ریکارڈ تھا [1]
- 1977ء - پاناما سیون فور سیون ایس پی نامی جہاز نے دنیا کے گردپولر فلائٹ، چوون گھنٹے سات منٹ کے ریکارڈ وقت میں مکمل کی [1]
- 1978ء - بریگیڈیئر محمد حیات خان نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کا حلف اٹھایا [1]
ولادت
- 1735ء – جان ایڈمز، امریکی وکیل اور سیاست دان، بائیسوین صدر امریکا (و۔ 1826ء)
- 1885ء – ازرا پاونڈ، امریکی شاعر اور تنقید نگار (و۔ 1972ء)
- 1895ء – گرہارڈ ڈومگٹ، جرمن فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1964ء)
- 1895ء – ڈکنسن ڈبلیو رچرڈ، امریکی فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1973ء)
- 1896ء – روتھ گورڈن، امریکی اداکار، فلم نویس (و۔ 1985ء)
- 1900ء – راگنر گرانٹ، سویڈن فعلیات دان نوبل انعام یافتہ (و۔ 1991ء)
- 1906ء – جسیپی فارینہ، اطالوی کار ریس ڈریئور (و۔ 1966ء)
- 1909ء – ہومی جہانگیر بھابھا، بھارتی نژاد فرانسیسی طبیعیات دان (و۔ 1966ء)
- 1911ء – روتھ ہسی، امریکی اداکارہ (و۔ 2005ء)
- 1928ء – ڈینئیل نیتھن، امریکی خرد حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1999ء)
- 1939ء – لیلینڈ ایچ ہرٹ ویل، امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1941ء – تھیوڈر ڈبلیو ہائنچ، جرمن طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1941ء - محمد اسد ملک ہاکی کے پاکستانی اولمپئین کھلاڑی (و،2022ء
- 1960ء – ڈیاگو میراڈونا، ارجنٹینی فٹ بال کھلاڑی، ترتیب کار اور منتظم
وفات
- 1282ء – ابن خلکان، عراقی محقق و قاضی (پ۔ 1211ء)
- 1757ء – عثمان ثالث، عثمانی سلطان (پ۔ 1699ء)
- 1910ء – ہنری ڈونانٹ، سوئس فعالیت پسند، بانی ہلال احمر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1828ء)
- 1975ء – گستاف لوڈوگ ہرٹز، جرمن طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1887ء)
- 1984ء - خواجہ خورشید انور، پاکستانی موسیقار
- 2009ء – لیوی سٹراؤس، فرانسیسی ماہر انسانیات (پ۔ 1908)
- 2012ء – ثمینہ راجہ، پاکستانی شاعرہ و معلمہ (پ۔ 1961ء)
- 2015ء - ارشاد جالندھری معروف انقلابی شاعر
- 2023ء – لائق زادہ لائق ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے پشتو زبان کے شاعر