15 نومبر

13 نومبر 14 نومبر 15 نومبر 16 نومبر 17 نومبر

سانچہ:Calendar/نومبر

واقعات

  • 1951ءڈیرہ غازی خان کی تحصیل سنگھڑ کا نام تونسہ شریف رکھا گیا تھا۔ آج بھی پرانے دور کے بزرگ خاص کر بیٹ والے لوگ تونسہ کو سنگھڑ کے نام سے بلاتے ہیں
  • 1972ءپاکستان نے مشرقی جرمنی کو تسلیم کر لیا?[1]
  • 1999ءنواز شریف حکومت کی برطرفی عدالت میں چیلنج? [1]
  • 2000ءپختون جرگے نے ڈیورنڈ لائن کے اطراف آزادانہ نقل وحمل کا مطالبہ کیا? [1]
  • 2001ءپاکستان اور امریکا کے درمیان ساٹھ کروڑ ڈالر کا معاہدہ? [1]
  • 2002ء – آئین جزوی طور پر بحال ہوا [1]

ولادت

وفات

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو