19 مارچ

19 مارچ عیسوی تقویم میں سال کا 78 دن ہے (78 لیپ کے سالوں میں)۔

17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ


واقعات

  • امریکا کا پرچم 1931ء - امریکی ریاست نیواڈا میں جوئے کو قانونی حیثیت دے دی گئی۔
  • آسٹریلیا کا پرچم 1932ء - سڈنی ہاربر پل کا افتتاح ہوا۔
  • پاکستان کا پرچم 1972ء - پاکستان میں انشورنس کمپنیوں کو قومیا لیا گیا۔
  • زمبابوے کا پرچم 2002ء - انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر زمبابوے کی دولت مشترکہ کی رکنیت معطل کر دی گئی۔
  • امریکا کا پرچم 2003ء - امریکا نے عراق کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 2005ء پاکستان نے دوہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے ایٹمی بلاسٹک میزائل شاہین ٹوکا کامیاب تجربہ کیا۔[1]
  • 1990ء کینیڈا کے دار الحکومت اوٹاوامیں پہلی بارخواتین کا آئس ہاکی ٹورنامنٹ ہوا۔[1]
  • 1972ء بھارت اور بنگلہ دیش کے دوستی کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔[1]
  • 1915ء سیارہ پلوٹو کی پہلی بار تصاویر لی گئیں۔ تاہم اس وقت پلوٹو کو سیارہ تسلیم نہیں کیا گیا ۔[1]
  • 2023ء بنگلہ دیش بس حادثہ میں 19 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت "Aaj ki Tareekh(March ). . .". Pakistani Point.