20 مئی
18 مئی | 19 مئی | 20 مئی | 21 مئی | 22 مئی |
سانچہ:Calendar/مئی
واقعات
- 1970ء نیویارک میں ایک لاکھ شہریوں نے ویتنام میں امریکی پالیسیوں کے حق میں مارچ کیا [1]
- 1784ء برطانیہ اور ہالینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کیے [1]
- 1293ء جاپان میں زلزلے سے تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
ولادت
- 20مئی1967رمزی یوسف کی پیدائش
- 20مئی1982عمران فرحت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی