23 فروری

21 فروری 22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری

واقعات

  • 1455ء چھاپا خانے کے موجد گٹن برگ نے انجیل مقدس شائع کی، چھاپا خانے کے ذریعے شائع ہونے والی یہ دنیا کی پہلی کتاب تھی[1]
  • 1903ء کیوبا نے گوانتا ناموبے ہمیشہ کے لیے ریاستہائے متحدہ امریکا کو لیز پر دیا [1]
  • 1947ء انٹرنیشنل آرگنائزیشن فوراسٹینڈرڈائزیشن کا قیام عمل میں آیا [1]
  • 1998ء اسامہ بن لادن نے تمام یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف جہاد کا فتوی جاری کیا [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.