13 جولائی

11 جولائی 12 جولائی 13 جولائی 14 جولائی 15 جولائی

واقعات

  • 1977ء امریکا کے شہر نیو یارک میں 25 گھنٹے تک بجلی کی خرابی وجہ سے بلیک آؤٹ رہا ۔[1]
  • 1923ء 50 فٹ طویل یادگاری تحریر HOLLYWOODLAND ہالی ووڈ کے پہاڑوں پر نصب کی گئی۔ (1949 کو آخر ی چار حرف Land ہٹا دیے گئے ) [1]
  • 2005ء گھوٹکی ٹرین حادثے میں 136مسافر ہلاک 170سے زائد زخمی [2]
  • 2005ء حکومت فرانس نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل شاہد کریم اللہ اور ایئر چیف کلیم سعادت کو فرانس کے اعلی ترین اعزاز لیجن آف آنر سے نواز [2]
  • 1983ء سری لنکا میں 3ہزار تامل شہریوں کی ہلاکت کے بعد خانہ جنگی کاآغاز [2]
  • 1978ء البانیا نے چین سے سیاسی تعلقات توڑ دیے [2]
  • 1930ء یورا گوئے میں پہلے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز ہوا [2]
  • 1955ء رتھ ایلس نامی قاتل خاتون کو ہالووے۔ لندن میں پھانسی دی گئی۔ یہ برطانیہ کی آخری خاتون تھیں جن کو یہ سزائے موت ملی ۔[3]

ولادت

  • برطانیہ کا پرچم - 1920ء - بل ٹاورز برطانوی فٹ بال کھلاڑی
  • امریکا کا پرچم - 1935ء - جیک کیمپ امریکی فٹ بال کھلاڑی اور سیاست دان
  • امریکا کا پرچم - 1942ء - ہیرسن فورڈ امریکی اداکار
  • امریکا کا پرچم - 1950ء - جورج نیلسن امریکی خلاباز
  • امریکا کا پرچم - 1960ء - رابرٹ ابراہم امریکی فٹ بال کھلاڑی
  • امریکا کا پرچم - 1977ء - ایشلی اسکاٹ امریکی اداکارہ
  • پاکستان کا پرچم - 1980ء - مصطفیٰ کریم سومرو سندھی آئی ٹی ایکسپرٹ
  • 1980ء بھارتی گلوکار۔ ماسٹر سلیم

وفات

  • 678ء ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (پیدائش 612 ء)
  • 1974ء نوبل انعام یافتہ برطانوی ماہر طبعیات پیٹرک بلیکٹ، بیرون بلیکٹ

تعطیلات و تہوار

  • - یوم شہدائے کشمیر کشمیری شہداء کی یاد کا دن
  • 1878ء مونٹی نیگرو یوم ریاست ۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "On This Day: July 13 -NYTime". New York Time. 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو. 
  3. "BBC ON THIS DAY". BBC.