18 مئی
16 مئی | 17 مئی | 18 مئی | 19 مئی | 20 مئی |
واقعات
- 1974ء - بھارت نے پاکستان کی سرحد کے قریب راجستھان میں پہلا ایٹمی تجربہ کیا۔
- 1756ء برطانیہ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا? [1]
ولادت
- 1048ء – عمر خیام، فارسی ریاضی دار و ماہر فلکیات اور شاعر (و۔ 1131ء)
- 1868ء – نکولس ثانی (و۔ 1918)
- 1872ء – برٹرینڈ رسل، برطانوی ریاضی دان، مؤرخ اور فلسفی، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1970)
- 1901ء – ونسنٹ ڈیو وگنیوڈ، امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1978)
- 1933ء – ایچ ڈی دیوے گوڑا، بھارتی کاشت کار اور سیاست دان، 11ویں وزیراعظم بھارت
وفات
- 1911ء – گستاف ماہلر، آسٹرین موسیقار اور کنڈکٹر (پ۔ 1860)
- 1922ء – چارلس لیوس الفونسے لاورن، فرانسیسی معاہج اور ماہر طفیلیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1845)
- 1995ء – الزبتھ مانٹگومیری، امریکی اداکارہ (و۔ 1933)
- 1998ء – عبید اللہ علیم، بھارتی پاکستانی احمدی شاعر و مصنف (پ۔ 1939ء)
- 2001ء - محمد سلیم قادری، پاکستانی سیاسی جماعت سنی تحریک کے بانی
- 2007ء – پیری گلز ڈی جینز، فرانسیسی طبیعیات دان اور اکیڈمک، نوبل انعام) یافتہ (پ۔ 1932)
تعطیلات و تہوار
عجائب خانوں کا عالمی دن[1]
حوالہ جات
- ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.